کیا فردوس جمال کے انتقال کی خبریں درست ہیں؟ بیٹے نے ویڈیو جاری کردی

سوشل میڈیا پر اس وقت معروف اداکار فردوس جمال کے انتقال کی خبریں وائرل ہیں جن کے بعد ان کے ان کے بیٹے بازل فردوس نے اپنے انسٹاگرا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں فردوس جمال کو بیٹے کے ساتھ باتیں کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

بازل جمال نے ویڈیو کے ساتھ ہی ایک پیغام بھی لکھا ہے کہ “الحمداللہ میرے والد فردوس جمال بالکل خیریت سے ہیں۔ برائے مہربانی ان کے انتقال کی جھوٹی خبریں نہ پھیلائیں اور انھیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں“

حکومت کی طرف سے 1 کروڑ کا چیک ملنے کے بعد اداکار نے کیا کہا؟

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم کے مزیر خاص امیر مقام نے اداکار کو ان کے گھر جا کر 1 کروڑ کا چیک بھی دیا تھا اور فردوس جمال کی صحت یابی کے لئے دعا بھی کی تھی۔ جس کے بعد فردوس جمال نے ان کا اور شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ “میں بہت شکر گزار ہوں کہ ریاست نے اس حوالے سے سوچا۔ میں وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ہم اس ریاست کا اثاثہ ہیں۔ قائداعظم نے یہ پہلی اسلامی ویلفیئر اسٹیٹ بنائی تھی پھر پتہ نہیں یہ کون سی اسٹیٹ بن گئی۔ میں شہباز شریف کا شکر گزار ہوں فنکاروں کے لیے ویلفیئر فنڈ قائم کیا۔فنکار آئینہ ہوتا ہے“

Firdos Jamal Ke Inteqal Ki Khabrain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Firdos Jamal Ke Inteqal Ki Khabrain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Firdos Jamal Ke Inteqal Ki Khabrain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2588 Views   |   28 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 April 2024)

کیا فردوس جمال کے انتقال کی خبریں درست ہیں؟ بیٹے نے ویڈیو جاری کردی

کیا فردوس جمال کے انتقال کی خبریں درست ہیں؟ بیٹے نے ویڈیو جاری کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا فردوس جمال کے انتقال کی خبریں درست ہیں؟ بیٹے نے ویڈیو جاری کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔