صرف ایک انڈا اور روٹی کھا کر زندہ تھی.. نورا فتیحی زندگی کی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

"میں جیب میں صرف 5 ہزار روپے لے کر انڈیا آئی تھی اور مجھے یہ تک پتا نہیں تھا کہ 1 ہزار ڈالر کیا ہوتے ہیں"

یہ کہنا ہے بھارت کی مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی کا جنھوں نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران زندگی کے مشکل ترین لمحات کا ذکر کیا.

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے نورا کا کہنا تھا کہ ان کے پاس پیسے نہیں تھے اور سارے دن میں صرف ایک انڈا اور روٹی کھا کر گزارا پڑنا تھا. وہ بہت مشکل وقت میں تھا. انھیں ایسے اپارٹمنٹ میں رہنا پڑا جہاں 9 نفسیاتی مریضہ رہتی تھیں. وہ سوچتی تھیں کہ آخر انھوں نے خود کو کس مشکل میں ڈال دیا ہے.

نورا کہتی ہیں کہ کاسٹنگ ایجنسیاں پیسے کاٹ کر بہت تھوڑے پیسے ان کو دیتی تھیں. اس وقت مجھے علاج کی ضرورت تھی. میری جدوجہد واقعی بہت خراب رہی. کچھ ایجنسیاں نئے آنے والوں کا استحصال کرتی ہیں اور ان کی حفاظت کیلیے انڈسٹری میں کوئی قانون نہیں ہے۔

Nora Fatehi Remembering Difficult Times

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nora Fatehi Remembering Difficult Times and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nora Fatehi Remembering Difficult Times to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1198 Views   |   06 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

صرف ایک انڈا اور روٹی کھا کر زندہ تھی.. نورا فتیحی زندگی کی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

صرف ایک انڈا اور روٹی کھا کر زندہ تھی.. نورا فتیحی زندگی کی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف ایک انڈا اور روٹی کھا کر زندہ تھی.. نورا فتیحی زندگی کی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔