بیٹی کی خوشی دھوم دھام سے کی ۔۔ فلک شبیر نے عالیانہ کے عقیقے پر ملازمہ بچی کو کیا کہا تھا؟ جسے سُن کر ہر کوئی تعریف کرنے لگا

سارہ خان اور فلک شبیر نے اپنی ننھی عالیانہ کا عقیقہ بہت دھوم دھام سے کیا تھا جس میں انہوں نے کئی معروف شوبز شخصیات کو بھی مدعو کیا اور اپنے قریبی گھر والوں کو بھی بلایا، تقریب انتہائی شاندار انداز میں کی ہر چیز مکمل طور پر ڈیکوریٹڈ تھی اور ایونٹ پلانرز سے مکمل تھیم سیٹ کروائی تھی جس کے چرچے آج بھی ہو رہے ہیں۔

جہاں عالیانہ کے عقیقہ کی تصاویر اور ویڈیوز آج بھی سوشل میڈیا شیئر کی جا رہی ہیں وہیں سوشل میڈیا پر ایک اور ویڈیو بھی بہت تیزی سے شیئر کی گئی تھی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فلک اور سارہ اپنے نوکروں کا کتنا خیال کرتے ہیں۔
یہ دونوں اپنی دس سالہ نوکرانی بچی اور ملازمہ کو کہہ رہے ہیں کہ کھانا پیٹ بھر کر اچھی طرح کھانا۔
سوشل میڈیا صارفین بھی ان کے اس رویے کی تعریفیں کرتے دکھائی دے رہے ہیں اور خوب سراہا جا رہا ہے۔
کیونکہ آج کل ایسے کم ہی لوگ ہیں جو اپنے ملازموں کا خیال رکھتے ہیں، ان کو اس حد تک اپنائیت کا درجہ دیتے ہیں۔

Falak Shabir Ne Bachi Ko Kia Kaha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Falak Shabir Ne Bachi Ko Kia Kaha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Falak Shabir Ne Bachi Ko Kia Kaha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   6156 Views   |   09 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

بیٹی کی خوشی دھوم دھام سے کی ۔۔ فلک شبیر نے عالیانہ کے عقیقے پر ملازمہ بچی کو کیا کہا تھا؟ جسے سُن کر ہر کوئی تعریف کرنے لگا

بیٹی کی خوشی دھوم دھام سے کی ۔۔ فلک شبیر نے عالیانہ کے عقیقے پر ملازمہ بچی کو کیا کہا تھا؟ جسے سُن کر ہر کوئی تعریف کرنے لگا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹی کی خوشی دھوم دھام سے کی ۔۔ فلک شبیر نے عالیانہ کے عقیقے پر ملازمہ بچی کو کیا کہا تھا؟ جسے سُن کر ہر کوئی تعریف کرنے لگا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔