بھارت میں کروڑوں روپے کے بجٹ سے ہونے والی شاندار شادیاں اکثر دھوم دھام سے شروع ہوئیں لیکن ان کا اختتام افسوسناک علیحدگیوں پر ہوا۔ ان میں کرکٹ اور بالی وڈ کی نمایاں شخصیات شامل ہیں جن کی شادیوں کی طرح ان کی طلاقیں بھی خبروں کی زینت بن گئیں۔
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا: ایک خواب جو بکھر گیا
2010 میں پاک-بھارت محبت کی علامت بننے والے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے رواں سال اپنی علیحدگی کا اعلان کیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شعیب نے ثانیہ کو 15 کروڑ بھارتی روپے بطور تصفیہ ادا کیے۔ یہ کہانی ان کے مداحوں کے لیے کسی دھچکے سے کم نہ تھی۔
ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ: مہنگی علیحدگی کا ریکارڈ
بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور سربیئن اداکارہ نتاشا کی شادی مئی 2020 میں ہوئی، لیکن 2024 میں ان کا رشتہ ختم ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق ہاردک کے 70 فیصد اثاثے، جو تقریباً 94 کروڑ بھارتی روپے کے قریب تھے، نتاشا کے حصے میں آئے۔ یہ طلاق بھارت کی تاریخ کی مہنگی ترین علیحدگیوں میں شمار کی گئی۔
شیکھر دھون اور عائشہ مکھرجی: جذباتی اور مالی خسارہ
شیکھر دھون نے 2012 میں عائشہ مکھرجی سے شادی کی، لیکن ان کی رفاقت زیادہ عرصہ نہ چل سکی۔ صرف ایک سال ساتھ گزارنے کے بعد 2023 میں علیحدگی کی تصدیق ہوئی۔ شیکھر کو 13 کروڑ بھارتی روپے بطور تصفیہ ادا کرنے پڑے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Expensive Divorces Of India and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Expensive Divorces Of India to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
شادی سے مہنگی طلاقیں۔۔ ثانیہ مرزا کو طلاق دیتے ہوئے شعیب ملک کو کتنے کروڑ دینے پڑے؟ِ
شادی سے مہنگی طلاقیں۔۔ ثانیہ مرزا کو طلاق دیتے ہوئے شعیب ملک کو کتنے کروڑ دینے پڑے؟ِ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادی سے مہنگی طلاقیں۔۔ ثانیہ مرزا کو طلاق دیتے ہوئے شعیب ملک کو کتنے کروڑ دینے پڑے؟ِ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔