ہر سال 7 لاکھ لوگ اس بیماری سے مر جاتے ہیں.. مچھلی کا گوشت کون سی جان لیوا بیماری سے بچاتا ہے؟

ہر سال سب سے زیادہ اموت دل کے مرض کی وجہ سے ہوتی ہیں. ایک محتاط تخمینے کے مطابق ہر برس دل کے مرض سے کم سے کم 7 لاکھ اموات ہوتی ہیں جن میں زیادہ تر سردی کے موسم میں ہوتی ہیں. البتہ جرنل سرکولیشن میں شائع ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مچھلی کھا کر اس خطرے کو بہت حد تک کم کیا جاسکتا ہے.

اس تحقیق میں 40 ہزار صحت مند افراد کو شامل کیا گیا اور کئی برس گزرنے کے بعد جب ان کا معائنہ کیا گیا تو ان میں سے 8 ہزار افراد دل کے مرض میں مبتلا تھے

ماہرین کا کہنا تھا کہ اگر موروثی طور پر دل کی بیماری خاندان میں ہو تو اس کا خطرہ 40 فیصد بڑھ جاتا ہے جبکہ فیٹی ایسڈ کا استعمال اس خطرے کو بہت کم کردیتا ہے. فیٹی ایسڈ مچھلی کے گوشت میں پایا جاتا ہے جبکہ ہمارا جسم اسے خود نہیں بنا سکتا.

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے افراد جن کے خاندان میں امراض قلب کی ہسٹری موجود ہو وہ اپنا فیٹی ایسڈ کا ٹیسٹ کروا کر بھی دل کی صحت کے بارے میں جان سکتے ہیں جبکہ صحت مند دل کے لئے مچھلی ضرور کھائیں.

Benefits Of Eating Fish To Reduce The Risk Of Heart Attack

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Benefits Of Eating Fish To Reduce The Risk Of Heart Attack and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Benefits Of Eating Fish To Reduce The Risk Of Heart Attack to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   998 Views   |   05 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

ہر سال 7 لاکھ لوگ اس بیماری سے مر جاتے ہیں.. مچھلی کا گوشت کون سی جان لیوا بیماری سے بچاتا ہے؟

ہر سال 7 لاکھ لوگ اس بیماری سے مر جاتے ہیں.. مچھلی کا گوشت کون سی جان لیوا بیماری سے بچاتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہر سال 7 لاکھ لوگ اس بیماری سے مر جاتے ہیں.. مچھلی کا گوشت کون سی جان لیوا بیماری سے بچاتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔