بیٹی کی رخصتی کا وقت آگیا ۔۔ شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کی شادی اور ولیمہ کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

قومی کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ مداحوں کو بے صبری سے شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کی شادی کا انتظار تھا۔

شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کا اسی سال فروری کی شروعات میں کراچی میں نکاح ہوا تھا جس میں معروف کرکٹرز سمیت قریبی رشتے داروں نے اور پاکستانی کرکٹرز نے شرکت کی تھی۔

کچھ ماہ قبل شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ان کی صاحبزادی انشا اور قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی شادی ایشیا کپ کے باعث فی الحال ملتوی کرنی پڑے گی۔

تاہم اب ذرائع کے مطابق شاہین اور انشا کی شادی 19 ستمبر جبکہ 21 ستمبر کو اسلام آباد میں ان کا ولیمہ کی تقریب منعقد ہوگی۔

یہاں یہ بات بھی واضح رہے کہ شادی کی حتمی تاریخ سے متعلق شاہد آفریدی یا شاہین کی طرف سے باضابطہ طور پر اعلان سامنے نہیں آیا ہے۔

Shaheen Afridi And Ansha Wedding Date

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shaheen Afridi And Ansha Wedding Date and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shaheen Afridi And Ansha Wedding Date to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   766 Views   |   08 Sep 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

بیٹی کی رخصتی کا وقت آگیا ۔۔ شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کی شادی اور ولیمہ کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

بیٹی کی رخصتی کا وقت آگیا ۔۔ شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کی شادی اور ولیمہ کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹی کی رخصتی کا وقت آگیا ۔۔ شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کی شادی اور ولیمہ کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔