خواتین مکھی کی طرح ہیں، جتنا پیچھے بھاگیں گے وہ ۔۔ عدنان صدیقی نے خواتین کے لیے مکھی کا لفظ استعمال کیوں کیا؟ ویڈیو وائرل

اداکار عدنان صدیقی نے عورت کا موازنہ مکھی سے کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ ان کے پیچھے بھاگنا چھوڑدیں تو یہ بھی مکھی کی طرح آپ کے ہاتھ پر بیٹھ جائیں گی۔

نجی ٹی وی چینل پر شو کے دوران عدنان صدیقی نے خواتین کیلئے مکھی کی مثال دی، اداکار نے اپنی بات کہنے سے قبل خواتین سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ میں جو بات کرنے جارہا ہوں اس بات کے حوالے سے تمام خواتین سے گزارش ہے کہ وہ اس بات کا برا نہ مانیں۔

عدنان صدیقی نے کہا کہ مکھی اور خواتین کی مثال ایک جیسی ہے، آپ جتنا خواتین کے پیچھے بھاگیں گے وہ آپ سے دور بھاگیں گی اور اگر آپ بیٹھ جائیں گے تو وہ مکھی کی طرح ہاتھ پر آکر بیٹھ جائیں گی۔

اداکار نے شو کے دوران اپنی مثال دیتے ہوئے کہا کہ جب میں مکھی کے پیچھے بھاگ رہا تھا تو وہ بھاگ رہی تھی اور جب میں بیٹھ گیا تو وہ میری ناک پر آکر بیٹھ گئی۔

Khawateen Makhi Ki Tarhan Hai Adnan Siddiqui

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Khawateen Makhi Ki Tarhan Hai Adnan Siddiqui and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khawateen Makhi Ki Tarhan Hai Adnan Siddiqui to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1437 Views   |   05 Apr 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 April 2024)

خواتین مکھی کی طرح ہیں، جتنا پیچھے بھاگیں گے وہ ۔۔ عدنان صدیقی نے خواتین کے لیے مکھی کا لفظ استعمال کیوں کیا؟ ویڈیو وائرل

خواتین مکھی کی طرح ہیں، جتنا پیچھے بھاگیں گے وہ ۔۔ عدنان صدیقی نے خواتین کے لیے مکھی کا لفظ استعمال کیوں کیا؟ ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خواتین مکھی کی طرح ہیں، جتنا پیچھے بھاگیں گے وہ ۔۔ عدنان صدیقی نے خواتین کے لیے مکھی کا لفظ استعمال کیوں کیا؟ ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔