گلے اور سینے کی تکلیف میں آرام کے لئے شلجم کا سوپ کیسے بنائیں؟ جانیں خشک اور بلغم والی کھانسی سے نجات کے لئے ڈاکٹر بلقیس نے کیا بتایا؟

شلجم سردیوں میں آنے والی خوش رنگ سبزی ہے. شلجم میں بے شمار معدنیات اور وٹامنز پائے جاتے ہیں جن میں فائبر، فولیٹ (بی وٹامنز) کے علاوہ مینگنیج، پوٹاشیم، میگنیشیم، آئرن، کیلشیم، کاپر، فاسفورس، اومیگا تھری فیٹی ایسڈز اور پروٹین بھی شامل ہیں.

ندا یاسر کے مارننگ شو میں موجود مشہور ہربلسٹ ڈاکٹر بلقیس نے شلجم کا سوپ بنانے کی ترکیب بتائی جسے ہم اپنے قارئین کے لئے یہاں شئیر کررہے ہیں. یہ سوپ سینے اور گلے کی تکالیف میں بہت مفید ہے اور اس کا صرف تین دن کا استعمال گلے کے امراض سے نجات دلا سکتا ہے.

اس کو بنانے کے لئے ہمیں چاہیے ایک چٹکی میتھی دانہ۔ سنا مکی کے سات عدد پتے۔ ایک چٹکی کالی مرچ کا پاؤڈر۔ چار جوے لہسن۔ درمیانے سائز کی پیاز کے ٹکڑے۔ اس کے بعد دو عدد شلجم ایک چٹکی لونگ کا پاؤڈر اور حسب ذائقہ نمک. ان تمام چیزوں کو آدھا لیٹر پانی میں ڈال کر اچھی طرح ابال لیں اور ٹھنڈا کرنے کے بعد بلینڈ کرکے رکھ لیں۔

اَ کو دوپہر کے وقت پئیں اور اس کے فوراً بعد پانی بالکل نہ پئیں. یہ سوپ بچوں اور بڑوں کے لیے مفید ہے اور اس کو صرف 3 چمچ پینا ہی کافی ہے.

Dr Bilquis Turnip Soup Remedy For Cough

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dr Bilquis Turnip Soup Remedy For Cough and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Bilquis Turnip Soup Remedy For Cough to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   964 Views   |   07 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 October 2024)

گلے اور سینے کی تکلیف میں آرام کے لئے شلجم کا سوپ کیسے بنائیں؟ جانیں خشک اور بلغم والی کھانسی سے نجات کے لئے ڈاکٹر بلقیس نے کیا بتایا؟

گلے اور سینے کی تکلیف میں آرام کے لئے شلجم کا سوپ کیسے بنائیں؟ جانیں خشک اور بلغم والی کھانسی سے نجات کے لئے ڈاکٹر بلقیس نے کیا بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گلے اور سینے کی تکلیف میں آرام کے لئے شلجم کا سوپ کیسے بنائیں؟ جانیں خشک اور بلغم والی کھانسی سے نجات کے لئے ڈاکٹر بلقیس نے کیا بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔