بچے لے لو اور کھانا دے دو۔۔ سیلاب سے متاثرہ باپ سگی اولاد بیچنے پر مجبور! ویڈیو دیکھ کر لوگوں کی آنکھیں نم ہوگئیں

“بچے لے لیں کھانا دے دیں، بچے لے لیں ٹینٹ دے دیں“

3 ننھے بچوں کے ساتھ آوازیں لگاتا یہ مجبور شخص ان بچوں کا سگا باپ ہے جسے غربت اور لاچاری نے اپنی ہی اولاد بیچنے پر مجبور کردیا ہے۔

نورل چانڈیو اس وقت لاڑکانہ میں سیلاب متاثرین کے کیمپ میں عارضی طور پر اپنے خاندان کے ساتھ رہ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بات کرتے ہوئے نورل نے بتایا کہ “میرا گھر بار سب کچھ سیلاب میں ڈوب گیا۔ ہمارے پاس نہ سر چھپانے کے لئے ٹینٹ ہے نہ کوئی اور جگہ۔ روٹی کے لئے پیسے نہیں ہیں۔ کوئی میرے بچے لے لے اور بدلے میں راشن کا تھیلا دے دے۔“

نورل نے بتایا کہ انھیں کئی روز سے نہ راشن میسر ہے نہ ہی کسی نے ٹینٹ دیا۔ انتظامیہ نے ان کی کوئی مدد نہیں کی جس کی وجہ سے وہ یہ انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہیں۔

Bachy Le Lo Khana De Do

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bachy Le Lo Khana De Do and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bachy Le Lo Khana De Do to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2137 Views   |   19 Sep 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بچے لے لو اور کھانا دے دو۔۔ سیلاب سے متاثرہ باپ سگی اولاد بیچنے پر مجبور! ویڈیو دیکھ کر لوگوں کی آنکھیں نم ہوگئیں

بچے لے لو اور کھانا دے دو۔۔ سیلاب سے متاثرہ باپ سگی اولاد بیچنے پر مجبور! ویڈیو دیکھ کر لوگوں کی آنکھیں نم ہوگئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچے لے لو اور کھانا دے دو۔۔ سیلاب سے متاثرہ باپ سگی اولاد بیچنے پر مجبور! ویڈیو دیکھ کر لوگوں کی آنکھیں نم ہوگئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔