گُڑ والا دودھ پینے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ بھی روزانہ اس کا استعمال شروع کر دیں گے

گُڑ تو ہم سب کے گھروں میں موجود ہوتا ہی ہے، کوئی فریج میں رکھتا ہے تو کوئی اس کو چینی کی جگہ استعمال کرتا ہے، کچھ لوگ تو اس کو صرف میٹھے حلوے میں ڈال کر استعمال کرنا پسند کرتے ہیں اور کچھ اس کو کھانے کے بعد میٹھے کے طور پر کھا لیتے ہیں جو کہ یقیناً فائدے مند ہے، مگر آج کے-فوڈز میں گُڑ والے دودھ کے فائدے آپ کو بتائے جا رہے ہیں جن کا استعمال مرد و خواتین سب کے لئے ضروری ہے۔

گُڑ والے دودھ کے فوائد:

٭ جن لوگوں کو قبض کی شکایت مستقل رہتی ہے، دوائیں اور پھکی کھانے سے بھی فائدہ نہیں ہوتا ہے تو ان کے لئے روزانہ رات کو سونے سے پہلے گُڑ کا دودھ پینا بہت فائدے مند ہے۔ کیونکہ اس میں فائبرز اور فیبریولز پائے جاتے ہیں جوکہ کھانے کو ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

٭ گڑ اور دودھ میں موجود پوٹاشیم جسم کو طاقت دینےاور میٹابولزم کی رفتار بڑھانے کا کام بھی کرتا ہےجبکہ پوٹاشیم کی وزن کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔

٭ ایسی خواتین کو بچوں کو دودھ پلاتی ہیں، ان کے لئے یہ دودھ فائدے مند ہے، جوکہ ماں کے جسم کو مضبوط بناتا اور بچے کے دودھ میں اضافہ کرنے کے قابل بناتا ہے۔

٭ جوڑوں میں درد کی شکایت عام ہے اور اس میں دوائیوں کے ساتھ ساتھ رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس گُڑ والا دودھ پینے سے جوڑوں کے درد میں افاقہ ہوتا ہے۔

٭ کمزور دل کے افراد کے لئے گُڑ والے دودھ سے بہتر کوئی خوارک نہیں ہے، یہ نہ صرف دل کی مضبوطی کا کام کرتا ہے بلکہ دل کی شریانوں میں موجود اضآفی آکسیجن کو نکال باہر کرتا ہے۔

Jaggery Milk Benefits

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Jaggery Milk Benefits and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jaggery Milk Benefits to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   8607 Views   |   31 Mar 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

گُڑ والا دودھ پینے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ بھی روزانہ اس کا استعمال شروع کر دیں گے

گُڑ والا دودھ پینے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ بھی روزانہ اس کا استعمال شروع کر دیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گُڑ والا دودھ پینے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ بھی روزانہ اس کا استعمال شروع کر دیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔