گیس نہیں آرہی تو کھانا ایسے بنائیں ۔۔ بناء گیس کے چولہا گاڑی کے ٹائر کی مدد سے کیسے جل سکتا ہے؟

ہر روز گیس کی بندش اور کھانا دیر سے بننے کی وجہ سے نہ صرف خواتین بلکہ بچے اور بڑے دونوں ہی پریشان ہوتے ہیں۔ اب پریشان ہونے سے پہلے یہ طریقہ سیکھ لیں، جس سے آپ کو بھی گیس کے مسئلے سے کسی حد تک سکون مل سکے۔

طریقہ:

٭ ٹرک ٹائر کی ٹیوب لے لیں، گیس پائپ، ایک عدد سادہ پائپ اور پائپ کو ایک دوسرے میں جوڑنے کے لیے کلپس لے لیں۔ جب گیس فُل آرہی ہو تو گیس پائپ کا ایک سرا چولہے سے جوڑ دیں اور دوسرے سرے کو پانی والے خشک پائپ سے جوڑ دیں، لیکن دھیان رکھیں کہ اس دوران گیس کی مین سپلائی وال بند رہے اور اپ کے ہاتھ بھی خُشک ہوں۔ اب اس پائپ کے ایک سرے کو کلپ کی مدد سے ٹائر کی ٹیوب میں گھسا لیں۔ جب اطمینان ہو جائے کہ کسی بھی طرح سے گیس کی لیکیج نہیں ہوگی تو گیس کا مین وال آن کریں اور یوں گیس اس ٹیوب میں جمع ہونے لگے گی جب گیس مکمل جمع ہو جائے تو کسی بھی پائپ کو ٹیوب میں سے نہ نکالیں بلکہ اس پر ایک ماربل کی پلیٹ رکھ دیں تاکہ گیس کا اخراج نہ ہو۔ اب جب بھی گیس ختم ہو جائے آپ چولہے میں گیس پائپ کا لگا ہوا وہ وال کھول دیں جو ٹیوب سے جڑا ہوا ہے اور یوں چولہا جلنے لگے گا اور آپ 45 منٹ تک گیس کا استعمال کرسکیں گے۔ لیکن یہ سیٹنگ کرنے سے بہتر ہے ٹیکنیشن سے کروالیں اور بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔

ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:

یہ بھی دیکھیے:

Tyre Ki Madad Se Chulha Jalayn

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tyre Ki Madad Se Chulha Jalayn and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tyre Ki Madad Se Chulha Jalayn to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3111 Views   |   04 Dec 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 October 2024)

گیس نہیں آرہی تو کھانا ایسے بنائیں ۔۔ بناء گیس کے چولہا گاڑی کے ٹائر کی مدد سے کیسے جل سکتا ہے؟

گیس نہیں آرہی تو کھانا ایسے بنائیں ۔۔ بناء گیس کے چولہا گاڑی کے ٹائر کی مدد سے کیسے جل سکتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گیس نہیں آرہی تو کھانا ایسے بنائیں ۔۔ بناء گیس کے چولہا گاڑی کے ٹائر کی مدد سے کیسے جل سکتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔