لوگ نہیں جانتے کہ کیا گزری ہے۔۔ گھر ٹوٹنے کے بعد ثانیہ مرزا نے بیٹے کو گلے لگا کیا کہا؟ دیکھیں

جس طرح ثانیہ مرزا کی شادی ایک حیرت انگیز خبر تھی اسی طرح ان کی طلاق اور سابق شوہر شعیب ملک کی دوسری شادی نے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے. بظاہر ثانیہ مضبوط اور ہنستی مسکراتی نظر آتی ہیں لیکن گزشتہ ایک برس سے ان کی وقتاً فوقتاً کی گئی پوسٹ سے اندازہ ہوتا ہے کہ شادی ٹوٹنے کا انھیں بہت زیادہ غم ہے.

آج بھی ثانیہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے بیٹے اور بھانجی کو گلے لگا کر ایک تصویر شیئر کی جس پر کیپشن دیا کہ "میری زندگی"

اتنا ہی نہیں کچھ دیر بعد بھارتی ٹینس اسٹار نے اسٹوری میں جذباتی پیغام بھی لکھا. ثانیہ لکھتی ہیں کہ "آپ اپنی زندگی میں ایک ہزار چیزوں سے گزرے ہیں جن کے بارے میں لوگ نہیں جانتے ہیں۔ آپ نے ایسی چیزوں کا تجربہ کیا ہے جنہوں نے آپ کو ہلا کر رکھ دیا ہے، آپ کو بدل دیا ہے، آپ کو توڑ دیا ہے۔ آپ کو بنایا اور آپ کو اس سے زیادہ مضبوط بننا سکھایا جتنا آپ نے سوچا تھا کہ آپ میں بننے کی صلاحیت ہے۔ اور آپ وہی ہیں جو آپ اس سب کے لئے ہیں۔ لہذا اگلی بار جب کوئی آپ کو اس چھوٹے سے حصے کی بنیاد پر پرکھے جو اسے دکھائی دیتا ہے تو یاد رکھیں کہ آپ کون ہیں، یاد رکھیں کہ آپ نے کتنا قابو پالیا ہے اور مسکرائیں اور چلتے رہیں کیونکہ کسی اور کو کچھ بھی ثابت کرنے کی آپ کو کوئی ضرورت نہیں ہے. آپ نے پہلے ہی اپنے آپ کو اتنا ثابت کر دیا ہے جن طوفانوں میں آپ الجھ گئے تھے اسے لوگوں نے دیکھا تک نہیں کہ آپ نے خود کو کیسے اٹھایا۔

Sania Mirza Shared Emotional Message

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sania Mirza Shared Emotional Message and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sania Mirza Shared Emotional Message to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2996 Views   |   02 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لوگ نہیں جانتے کہ کیا گزری ہے۔۔ گھر ٹوٹنے کے بعد ثانیہ مرزا نے بیٹے کو گلے لگا کیا کہا؟ دیکھیں

لوگ نہیں جانتے کہ کیا گزری ہے۔۔ گھر ٹوٹنے کے بعد ثانیہ مرزا نے بیٹے کو گلے لگا کیا کہا؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگ نہیں جانتے کہ کیا گزری ہے۔۔ گھر ٹوٹنے کے بعد ثانیہ مرزا نے بیٹے کو گلے لگا کیا کہا؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔