اب کولر میں برف ڈالے بغیر دن بھر ٹھنڈا پانی پئیں.. جانیں ہزاروں روپے کی بجلی کی بچت کا آسان طریقہ

فریج بہت زیادہ بجلی کھینچتا ہے اس کے علاوہ گرمی کے موسم میں بار بار لائٹ جاتی ہے اور ٹھنڈا پانی نہیں مل پاتا. آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو ایسی آسان سی ٹپ بتانے جارہے ہیں جن سے آپ بغیر فریج چلائے دن بھر ٹھنڈا پانی حاصل کرسکتی ہیں.

سب سے پہلے ہم آپ کو یہ بتادیں کہ گھر میں پانی کا کولر رکھا ہوتا ہے جس کی اندرونی صفائی پر کم ہی دھیان دیا جاتا. ایک اسفنج میں آدھا چمچ نمک اور آدھا چمچ بیکنگ سوڈا ڈال کر کولر کے اندر اچھی طرح رگڑیں اور صاف پانی سے دھو لیں.

اب کسی کچے مٹی کے برتن کے 3 سے 4 ٹکڑے دھو کر کولر میں ڈال دیں اور کولر کو پانی سے بھر دیں. کچھ گھنٹوں میں اس ٹرک سے کولر کا پانی بغیر برف اور فریج کے بہت ٹھنڈا ہوجائے گا. اس طرح آپ کا فریج بار بار نہیں کھلے گا اور بجلی کم خرچ ہوگی. اس کے علاوہ آپ دن میں کئی گھنٹے فریج بند کر کے بھی بجلی کی بچت کرسکتے ہیں.

Cooler Main Pani Thanda Karnay Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Cooler Main Pani Thanda Karnay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Cooler Main Pani Thanda Karnay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1579 Views   |   09 Jul 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

اب کولر میں برف ڈالے بغیر دن بھر ٹھنڈا پانی پئیں.. جانیں ہزاروں روپے کی بجلی کی بچت کا آسان طریقہ

اب کولر میں برف ڈالے بغیر دن بھر ٹھنڈا پانی پئیں.. جانیں ہزاروں روپے کی بجلی کی بچت کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب کولر میں برف ڈالے بغیر دن بھر ٹھنڈا پانی پئیں.. جانیں ہزاروں روپے کی بجلی کی بچت کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔