بچوں سے پودے لگوائے اور.. الیزا سلطان نے یوم آزادی پر کیا پیغام دیا؟

"میں جانتی ہوں کہ زندہ رہنا مشکل ہے لیکن پھر بھی یوم آزادی مبارک ہو. اور زیادہ پودے لگائیں"

یہ خوبصورت پیغام دیا ہے اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ اور انفلوئنسر علیزا سلطان نے جنھوں نے گزشتہ روز ہوم آزادی کے موقع پر اپنے ننھے بچوں کے ساتھ پودے لگاتے ہوئے ویڈیوز اور تصاویر شئیر کیں.

انسٹاگرام پر شئیر کی گئی پوسٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علیزا سلطان کے دونوں بچے بچے سلطان اور فاطمہ اپنی والدہ کے ساتھ جشنِ آزادی کے موقع پر پودے لگا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکار فیروز خان نے علیزا سلطان سے طلاق کے بعد دوسری شادی کر لی ہے جبکہ علیزا سلطان نے بطور انفلوئنسر اپنے کریئر کا آغاز کردیا ہے۔

Aliza Sultan Celebrated Independence Day

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aliza Sultan Celebrated Independence Day and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aliza Sultan Celebrated Independence Day to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   706 Views   |   15 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بچوں سے پودے لگوائے اور.. الیزا سلطان نے یوم آزادی پر کیا پیغام دیا؟

بچوں سے پودے لگوائے اور.. الیزا سلطان نے یوم آزادی پر کیا پیغام دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچوں سے پودے لگوائے اور.. الیزا سلطان نے یوم آزادی پر کیا پیغام دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔