دیپیکا اور رنویر نے بیٹی کا کیا نام رکھا؟ خوبصورت تصویر بھی شئیر کردی

بالی ووڈ کی دلکش جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی ننھی پری کے نام کا اعلان کر دیا، جس نے مداحوں کے دل موہ لیے۔ دیپیکا اور رنویر، جو کہ 14 نومبر 2018 کو ازدواجی زندگی میں بندھے تھے، حال ہی میں 9 ستمبر کو اپنی پہلی بیٹی کے والدین بنے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق، دیوالی کے پُرمسرت موقع پر اس جوڑی نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کی اور مداحوں کو اپنے نئے سفر سے متعارف کرایا۔ تصویر میں بچی کے سرخ لباس میں صرف پیر نظر آ رہے تھے، جس نے سادگی اور محبت بھرا پیغام دیا۔

دیپیکا اور رنویر نے اپنی بیٹی کا نام ’دعا پڈوکون سنگھ‘ رکھا اور اس کی معنویت بتاتے ہوئے لکھا کہ یہ ہماری دعاؤں کا جواب ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کے دل خوشی اور شکر گزاری سے بھرے ہوئے ہیں۔

معروف اداکار ول اسمتھ نے بھی جوڑے کو مبارکباد دی، جبکہ ماضی میں ایک انٹرویو کے دوران رنویر نے انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے اپنے بچے کے ناموں کی فہرست بنائی ہوئی ہے۔ انہوں نے بیٹے کا نام ’شوریہ ویر سنگھ‘ سوچ رکھا تھا، مگر بیٹی کی پیدائش کی صورت میں انہیں خوشی اور بھی زیادہ ہوتی۔

دیپ ویر کے چاہنے والوں نے اس نام کو محبت اور خوبصورتی کے امتزاج سے بھرپور قرار دیا اور سوشل میڈیا پر خوشیوں بھرے پیغامات کا تانتا بندھ گیا۔

Deepika And Ranveer Reveals Daughter Name

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Deepika And Ranveer Reveals Daughter Name and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Deepika And Ranveer Reveals Daughter Name to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   807 Views   |   02 Nov 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 December 2024)

دیپیکا اور رنویر نے بیٹی کا کیا نام رکھا؟ خوبصورت تصویر بھی شئیر کردی

دیپیکا اور رنویر نے بیٹی کا کیا نام رکھا؟ خوبصورت تصویر بھی شئیر کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دیپیکا اور رنویر نے بیٹی کا کیا نام رکھا؟ خوبصورت تصویر بھی شئیر کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔