عورت کے کندھے پر ہاتھ رکھنے کی کیا ضرورت تھی ۔۔ مشہور تکہ ہوٹل کے مالک کی غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ نامناسب رویے پر صارفین برس پڑے

غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ نازیبا حرکات کے قصے اکثر پڑوسی ملک بھارت میں سنے جاتے تھے مگر اب پاکستان میں بھی یہ سلسلہ شروع ہوگیا۔

سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز کے منظر عام پر آنے کے بعد نثار چرسی تکہ کے مالک کو پولیس نے غیر ملکی سیاح کے ساتھ نامناسب رویے کی وجہ سے گرفتار کیا۔

پشاور میں موجود معروف چرسی تکہ ہوٹل کے مالک نثارکے خلاف شہریوں کی جانب سے بھی پولیس کو شکایات موصول ہوئیں جس کو دیکھتے ہوئے پولیس کی جانب سے انہیں گرفتار کرلیا گیا۔

تصاویر میں نثار خان خواتین سیاحوں کے ساتھ بدتمیزی کرتے اور مبینہ طور پر انہیں بوسہ اور گلے لگا رہے تھے۔ متعدد شکایات کے بعد ان کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی متعلقہ دفعات کے تحت پشاور میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ نثار خان کو اب غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ "غیر مہذب سلوک" کے الزامات کا سامنا ہے جو ایک مقامی ہوٹل میں عارضی طور پر مقیم تھے۔

اس واقعے کی تفصیلات آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین خاصے غصہ دکھائی دیا اور پولیس سے مطالبہ کیا کہ وہ ہوٹل کے مالک کو سخت دے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ پشاور میں معروف فوڈ اسٹریٹ نمک منڈی سیاحوں کی پسندیدہ جگہ ہے اور نثار خان کے ریسٹورنٹ پر ملکی اور غیر ملکی سیاح بڑی تعداد میں روایتی کھانے کے لیے آتے ہیں۔

Charsi Tikka Hotel Kay Malik Ko Police Ne Griftar Krliya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Charsi Tikka Hotel Kay Malik Ko Police Ne Griftar Krliya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Charsi Tikka Hotel Kay Malik Ko Police Ne Griftar Krliya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   3337 Views   |   21 Sep 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

عورت کے کندھے پر ہاتھ رکھنے کی کیا ضرورت تھی ۔۔ مشہور تکہ ہوٹل کے مالک کی غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ نامناسب رویے پر صارفین برس پڑے

عورت کے کندھے پر ہاتھ رکھنے کی کیا ضرورت تھی ۔۔ مشہور تکہ ہوٹل کے مالک کی غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ نامناسب رویے پر صارفین برس پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عورت کے کندھے پر ہاتھ رکھنے کی کیا ضرورت تھی ۔۔ مشہور تکہ ہوٹل کے مالک کی غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ نامناسب رویے پر صارفین برس پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔