خبردار اگر کسی عورت نے ایسا کیا تو.. دلہن نے شادی میں آنے والی مہمان خواتین کو کس چیز سے روک دیا؟ سب کے منہ بن گئے

عام طور پر دلہن کا نام سنتے ہی شرم و حیا کا پیکر نظر میں آجاتا ہے. البتہ سعودی عرب میں ایک ایسی دلہن کی خبر خوب وائرل ہورہی ہے جو شرمانا تو دور، آنے والی مہمانوں خواتین کے ہی پیچھے پڑ گئی.

چند روز میں دلہن بننے والی اس سعودی لڑکی نے ویڈیو بنا کر تمام مہمان خواتین کو خبردار کیا ہے کہ اس کی شادی میں کوئی بھی عورت سفید لباس نہ پہنے کیونکہ شادی کے دن سفید رنگ پر صرف اسی کا حق ہوگا. دوسری صورت میں مہمان خاتون کو چلتا کیا جاسکتا ہے.

واضح رہے کہ سعودی عرب کی دلہن روایتی طور پر سفید لباس ہی زیب تن کرتی ہیں لیکن ببانگ دہل ایسی فرمائش سن کر مہمان خواتین ہکا بکا رہ گئیں ہیں.

کچھ کا کہنا ہے کہ واقعی اس رنگ پر تو صرف دلہن کا ہی حق ہونا چاہیئے جبکہ کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو دلہن کو احساس کمتری کا شکار اور بدتمیز قرار دے رہے ہیں.

Bride Strictly Stopped Guests Women For Wearing White Dress

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bride Strictly Stopped Guests Women For Wearing White Dress and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bride Strictly Stopped Guests Women For Wearing White Dress to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   8242 Views   |   15 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

خبردار اگر کسی عورت نے ایسا کیا تو.. دلہن نے شادی میں آنے والی مہمان خواتین کو کس چیز سے روک دیا؟ سب کے منہ بن گئے

خبردار اگر کسی عورت نے ایسا کیا تو.. دلہن نے شادی میں آنے والی مہمان خواتین کو کس چیز سے روک دیا؟ سب کے منہ بن گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خبردار اگر کسی عورت نے ایسا کیا تو.. دلہن نے شادی میں آنے والی مہمان خواتین کو کس چیز سے روک دیا؟ سب کے منہ بن گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔