کنور ارسلان اور فاطمہ آفندی کے گھر آگ بھڑک اٹھی.. دعاؤں کی درخواست! گھر والے کس حال میں ہیں؟

کنور ارسلان اور فاطمہ آفندی دونوں شوبز کی مشہور جوڑی ہیں اور دو پیارے بچوں کے والدین بھی ہیں..گزشتہ روز ان کے گھر میں آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع کنور ارسلان نے خود اپنے انسٹاگرام پر اسٹوری کے ذریعے دی.

کنور ارسلان نے لکھا کہ صبح ہمارے گھر میں آگ بھڑک اٹھی. خدا کا شکر ہے کہ تمام گھر والے محفوظ ہیں. تمام مداحوں سے درخواست ہے کہ ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیں.

ان کی اسٹوری میں شئیر کی گئی تصویر دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ شاید آگ ان کے باورچی خانے میں لگی کیوں کہ تصویر میں ایک شخص باورچی خانے کی صفائی کرتا دکھائی دے رہا ہے. اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسی ہیں.

Kanwar Arsalan And Fatima Effendi House Caught Fire

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kanwar Arsalan And Fatima Effendi House Caught Fire and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kanwar Arsalan And Fatima Effendi House Caught Fire to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1247 Views   |   15 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

کنور ارسلان اور فاطمہ آفندی کے گھر آگ بھڑک اٹھی.. دعاؤں کی درخواست! گھر والے کس حال میں ہیں؟

کنور ارسلان اور فاطمہ آفندی کے گھر آگ بھڑک اٹھی.. دعاؤں کی درخواست! گھر والے کس حال میں ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کنور ارسلان اور فاطمہ آفندی کے گھر آگ بھڑک اٹھی.. دعاؤں کی درخواست! گھر والے کس حال میں ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔