چائے پینے پہنچے یا پورا ٹھیلہ ہی خرید لیا؟ بل گیٹس کی ٹھیلے پر چائے پیتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مشہور کمپنی مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس چائے پینے بھارت پہنچ گئے۔ بل گیٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے چائے والے کے پاس پہنچ گئے ہیں، دنیا کے امیر ترین شخص کی ٹھیلے پر چائے پینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہی ہے۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بل گیٹس کی جانب سے ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی جس میں بل گیٹس بھارت کے ایک مقامی ٹھیلے پر موجو تھے، لیکن یہ ٹھیلا کوئی عام ٹھیلا نہیں ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا یہ ٹھیلا اپنے دلچسپ انداز کی بدولت اور چائے بنانے والا اپنے پہناوے اور چشموں کی بدولت وائرل ہو گیا ہے۔ جبکہ بالی ووڈ فلم سٹی میں ٹھیلا موجود ہوتا ہے۔

ویڈیو میں بل گیٹس کا کہنا تھا کہ مجھے ایک چائے دینا!، ساتھ ہی پوسٹ میں لکھا کہ آپ کو بھارت میں جدت ہر جگہ دکھائی دے گی، یہاں تک کہ چائے کےایک عام سے کپ کی تیاری میں بھی۔

Bill Gates Chai Peeny Thely Per Pohanch Gaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bill Gates Chai Peeny Thely Per Pohanch Gaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bill Gates Chai Peeny Thely Per Pohanch Gaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   877 Views   |   29 Feb 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

چائے پینے پہنچے یا پورا ٹھیلہ ہی خرید لیا؟ بل گیٹس کی ٹھیلے پر چائے پیتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

چائے پینے پہنچے یا پورا ٹھیلہ ہی خرید لیا؟ بل گیٹس کی ٹھیلے پر چائے پیتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چائے پینے پہنچے یا پورا ٹھیلہ ہی خرید لیا؟ بل گیٹس کی ٹھیلے پر چائے پیتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔