اداکار بلال اشرف کی والدہ انتقال کرگئیں ۔ سنیئر اداکار احتشام الدین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اس بات کی تصدیق کی اور کہا کہ اداکار بلال اشرف کی والدہ انتقال کرگئیں جن کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی۔ بلال اشرف نے بھی اپنے فیس بک اکاونٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے ابھی زندگی کی سب سے قیمتی شخصیت اپنی پیاری والدہ کو کھو دیا۔ والدہ کو اپنی دعاؤں میں رکھیں اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
View this post on Instagram A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)
A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bilal Ashraf Mother Passes Away and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bilal Ashraf Mother Passes Away to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔۔ پیاری امی آج چھوڑ گئیں، اداکار بلال اشرف کی والدہ انتقال کرگئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔۔ پیاری امی آج چھوڑ گئیں، اداکار بلال اشرف کی والدہ انتقال کرگئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔