گول مٹول، شرارتی بنکو اب کیسا دکھتا ہے؟ فلم بھوت ناتھ کے بنکو کی نئی تصاویر نے سب کو حیران کردیا

نٹ کھٹ باتیں اور پیاری سی مسکراہٹ والا بچہ بنکو تو آپ سب کو یاد ہوگا ہی. جی ہاں ہم بات کررہے ہیں بالی وڈ کی مشہور زمانہ فلم بھوت ناتھ میں امیتابھ بچن کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے والے چائلڈ آرٹسٹ کی جنھوں نے حال ہی میں اپنی تصاویر شئیر کر کے مداحوں کو حیران کردیا ہے.

کنجی آنکھوں اور گول مٹول چہرے والا بنکو اب ایک نوجوان میں تبدیل ہوگیا ہے. ان کا اصل نام امان صدیقی ہے البتہ مداح آج بھی ان کو بنکو ہی کہتے ہیں.

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچپن میں صحت مند دکھنے والے بنکو بڑے کو کر کافی سلم اور اسمارٹ ہوگئے ہیں. 2008 میں ریلیز ہونے والی فلم کو اب 16 برس گزر چکے ہیں البتہ امان صدیقی کی آنکھیں اور مسکراہٹ آج بھی معصومیت سے بھرپور ہیں.

Bhoot Nath Child Artist Banku New Pictures

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bhoot Nath Child Artist Banku New Pictures and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bhoot Nath Child Artist Banku New Pictures to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1417 Views   |   06 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 January 2025)

گول مٹول، شرارتی بنکو اب کیسا دکھتا ہے؟ فلم بھوت ناتھ کے بنکو کی نئی تصاویر نے سب کو حیران کردیا

گول مٹول، شرارتی بنکو اب کیسا دکھتا ہے؟ فلم بھوت ناتھ کے بنکو کی نئی تصاویر نے سب کو حیران کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گول مٹول، شرارتی بنکو اب کیسا دکھتا ہے؟ فلم بھوت ناتھ کے بنکو کی نئی تصاویر نے سب کو حیران کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔