لہسن اور پیاز کے چھلکے سے بنائیں بہترین ہیئر ڈائی ۔۔ جانیں سفید ہوتے بالوں کو کالا کرنے کا آسان اور قدرتی طریقہ

آج کل جس طرح کا پر آلود ماحول ہوگیا ہے ایسے میں انسانی جسم میں تبدیلیاں بھی تیزی سے آرہی ہیں جیسے کہ جسمانی اور چہرے کے مسائل، بالوں کا گرنا اور کم عمری میں ہی بالوں کا سفید ہونا وغیرہ۔

کم عمری میں سفید ہوتے بال ان دنوں بہت عام ہوگئے ہیں اور اسکے حل کیلیئے لوگ زیادہ تر کیمیکل والی اشیاء یا ٹریٹمنٹ کی طرف جاتے ہیں۔ مگر کیا یہ اچھا نہیں ہوگا کہ ہم پہلے قدرتی چیزوں کو آزمائیں؟

تو چلیں آج ہم آپ کو بتاتے ہیں گھر میں قدرتی اجزاء سے تیار کردہ ہیئر ڈائی بنانے کا طریقہ، جو نئے آنے والے سفید/ گرے بالوں کو صحیح کرسکتا ہے۔

ہوم میڈ ہیئر ڈائی:

۔ ہیئر ڈائی بنانے کیلیئے سب سے پہلے پین میں 1 کپ پیاز کے چھلکے، 1 کپ لہسن کے چھلکے اور 1 چمچ کلونجی ڈال کر کچھ دیر سیخ کر کالا کرلیں، پھر اسے گرینڈر میں پیس کر پاؤڈر بنا لیں

۔ اب لوہے کے برتن میں اس پاؤڈر ڈال کر اس میں 1 کپ سرسوں کا تیل شامل کریں اور رات بھر کیلیئے رکھ دیں

۔ اگلے دن اسے ہیئرڈائی برش کی مدد سے بالوں پر لگائیں اور 2 گھنٹے بعد شیمپو کرلیں۔

۔ اس ریمیڈی کو ہفتے میں 2 بار استعمال کریں، اس سے نہ صرف سفید بالوں کی افزائش رکے گی بلکہ نئے کالے بال بھی آئیں گے۔

Bal Dye Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Bal Dye Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bal Dye Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2931 Views   |   17 Jul 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لہسن اور پیاز کے چھلکے سے بنائیں بہترین ہیئر ڈائی ۔۔ جانیں سفید ہوتے بالوں کو کالا کرنے کا آسان اور قدرتی طریقہ

لہسن اور پیاز کے چھلکے سے بنائیں بہترین ہیئر ڈائی ۔۔ جانیں سفید ہوتے بالوں کو کالا کرنے کا آسان اور قدرتی طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لہسن اور پیاز کے چھلکے سے بنائیں بہترین ہیئر ڈائی ۔۔ جانیں سفید ہوتے بالوں کو کالا کرنے کا آسان اور قدرتی طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔