دو منہ کے بال اب دوبارہ نہیں آئیں گے ۔۔ 2 چیزوں سے بنائیں زبردست ہیئر ماسک، جو بالوں کے روکھے پن کو ختم کر کے انہیں گرنے سے بچائے

کچھ خواتین کے بال لمبے تو ہوتے ہیں مگر وہ دیکھنے میں اچھے نہیں لگتے کیونکہ وہ روکھے اور بے جان ہوتے ہیں اور دو منہ کی وجہ سے ان کا رنگ بھی پھیکا ہوجاتا ہے۔

دو منہ کے بال، بالوں کو بری طرح خراب کردیتے ہیں اسلیئے آج ہم آپ کو ایک ایسا آسان سا ہیئر ماسک بنانا سکھا رہے ہیں جس کے استعمال سے دو منہ کے بال ختم ہوجائیں گے ساتھ ہی بالوں میں رونق اور چمک بھی آئے گی۔

دو منہ والے بالوں کیلیئے ہیئر ماسک بنانے کا طریقہ:

۔ کیلے 2 عدد

۔ دہی 1 کپ

۔ زیتون کا تیل 2 چمچ

۔ وٹامن ای 2 کیپسول

۔ کیلے کا چھلکا اتار کر اسکے ٹکڑے کر کے ایک پیالے میں ڈال دیں اورپھر اس میں دہی، وٹامن ای کی کیپسول اور زیتون کا تیل شامل کر کے اچھی طرح مکسر میں پیس لیں یہاں تک کہ وہ ایک ملائم پیسٹ کی شکل میں آجائے۔

۔ اب اسے نہانے سے آدھا گھنٹہ پہلے بالوں کی جڑوں اور سروں پر لگا کے شاور کیپ پہن لیں، اور پھر سر دھو کے شیمپو کرلیں۔

۔ اس ہیئر ماسک کو مہینے میں 2 بار استعمال کریں

Homemade Hair Mask For Split Ends

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Homemade Hair Mask For Split Ends and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Homemade Hair Mask For Split Ends to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1961 Views   |   18 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دو منہ کے بال اب دوبارہ نہیں آئیں گے ۔۔ 2 چیزوں سے بنائیں زبردست ہیئر ماسک، جو بالوں کے روکھے پن کو ختم کر کے انہیں گرنے سے بچائے

دو منہ کے بال اب دوبارہ نہیں آئیں گے ۔۔ 2 چیزوں سے بنائیں زبردست ہیئر ماسک، جو بالوں کے روکھے پن کو ختم کر کے انہیں گرنے سے بچائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دو منہ کے بال اب دوبارہ نہیں آئیں گے ۔۔ 2 چیزوں سے بنائیں زبردست ہیئر ماسک، جو بالوں کے روکھے پن کو ختم کر کے انہیں گرنے سے بچائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔