Kela Ubal Kar Pine Ke Faide - Kele Ki Chai
کچھ لوگ نیند کے لئے خواب آور ادویات کاسہارا لینے لگتے ہیں جس کے سائیڈ ایفکٹس کی وجہ سے ہم جسمانی طور پر مزید پیچیدگیوں کا شکار ہوجاتے ہیں
لیکن ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ ایسی مشکل کے لئے کیلوں والی چائے کا استعمال کریں۔ اس کے کوئی سائیڈ افیکٹس بھی نہیں اور اس کے استعمال سے آپ کوپرسکون نیند بھی آنے لگی گی۔کیلوں میں پوٹاشیم اور میگنیشیم کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے اور ان دونوں دھاتوں کی وجہ سے ہمیں پرسکون نیند آنے لگتی ہے۔
ان کی وجہ سے ہمارے پٹھے بھی مضبوط ہوتے ہیں اور ان میں اکڑؤ اور کھچاؤبھی نہیں ہوتا۔ اگر انسان مستقل طور پر بے خوابی کا شکار --> ہوجائے اور باوجود کوشش کے رات کوسونہ پارہا ہو بہت تکلیف رہنے لگتی ہے۔بے خوابی کی وجہ سے بیماریاں جنم لینے لگتی ہیں اور ذیابیطس اور جسمانی کمزوری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
اجزاء :
کیلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد
پانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک گلاس
دارچینی ۔۔۔۔۔۔۔۔2گرام
بنانے کا طریقہ :
ایک برتن میں پانی شامل کرکے ہلکی آنچ پر رکھیں ۔
کیلا کاٹ کر شامل کرلیں ۔
دس منٹ تک پکنے دیں ۔
مشروب کو چھان لیں اور اس دارچینی چھڑک دیں ۔
استعمال کا طریقہ :
رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے نوش فرمائیں ۔
رورازنہ استعمال کرنے سے آپ کو پُرسکون نیند آئے گی ۔
Some people make use of sleeping medicines in order to get proper sleep in the night. It works for the time however these medicines have many side effects which create more complications in the body.
Health experts suggest taking banana tea in order to have a proper and smooth sleep. It has no side effects at all. Bananas do contain potassium and magnesium which lead to proper and calming sleep.
Here is the recipe for banana tea in Urdu.
Tags: Banana Tea Benefits Boiled Banana Recipe in Urdu Banana Before Sleeping Kele Ki Chai
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Boiled Banana Tea Benefits and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Boiled Banana Tea Benefits to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
Boiled Banana Tea Benefits
Boiled Banana Tea Benefits ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Boiled Banana Tea Benefits سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔