نہ بیٹے کو نیند سے جگایا نہ گرنے دیا۔۔ باپ نے موٹڑ سائیکل پر بچے کو کیسے بچایا؟ ویڈیو دیکھ کر سب ہی جذباتی ہوگئے

جب بات محبت کی ہو تو ہمیشہ ماں کی مثال دی جاتی ہے لیکن اولاد کے لئے باپ کا پیار بھی کسی سے کم نہیں ہوتا۔ یقین نہیں آتا تو یہ خوبصورت ویڈیو دیکھ لیں۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ باپ بیٹا موٹرسائیکل پر کہیں جارہے ہیں تو پیچھے بیٹھا بچہ سونے لگا اور نیند میں ایک طرف گرنے لگا لیکن باپ نے بیٹے کی اس کیفیت کو بھانپ لیا اور بیٹے کی نیند خراب کرنے کے بجائے ایک ہاتھ سے اسے تھاما اور دوسرے ہاتھ سے موٹر سائیکل چلانے لگا۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو کا تعلق بھارت سے بتایا جارہا ہے جبکہ باپ بیٹے کے پیار سے لبریز اس خوبصورت ویڈیو کو اب تک 32 ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں اور 13لاکھ سے زائد اسے پسند کرچکے ہیں۔

Bap Ki Bachy Se Mohabbat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bap Ki Bachy Se Mohabbat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bap Ki Bachy Se Mohabbat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   7824 Views   |   10 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

نہ بیٹے کو نیند سے جگایا نہ گرنے دیا۔۔ باپ نے موٹڑ سائیکل پر بچے کو کیسے بچایا؟ ویڈیو دیکھ کر سب ہی جذباتی ہوگئے

نہ بیٹے کو نیند سے جگایا نہ گرنے دیا۔۔ باپ نے موٹڑ سائیکل پر بچے کو کیسے بچایا؟ ویڈیو دیکھ کر سب ہی جذباتی ہوگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نہ بیٹے کو نیند سے جگایا نہ گرنے دیا۔۔ باپ نے موٹڑ سائیکل پر بچے کو کیسے بچایا؟ ویڈیو دیکھ کر سب ہی جذباتی ہوگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔