ڈبل روٹی پر استری کیوں کرنی چاہیے اور ماچس کی گیلی ڈبیا کو ٹھیک کیسے کریں؟ چند کارآمد ٹوٹکے

گھروں میں مٹھائی یا کسی بھی چیز کے لئے گتے کے ڈبے آتے ہیں. ان کو فوراً پھینکنے کے بجائے باورچی خانے میں رکھ لیں اور جب سبزی کاٹنی ہو تو کچن کا دراز کھول کر ڈبا کھول کر رکھ دیں اور اسی کے اوپر سلیب پر سبزی کاٹ لیں. کچرا سارا ڈبے میں گرے کا جسے آپ فوری طور پر کچرے کے ڈبے میں ڈال دیں. اس طرح کچن ہاتھ کے ہاتھ سمٹ جائے گا.

آج کل چوڑیوں کا معیار اچھا نہیں رہا اور کانچ کی چوڑیاں جلدی ٹوٹ جاتی ہیں. اس کے لئے چوڑیوں کو استری اسٹینڈ پر رکھ کر بچھا لیں اور کوئی موٹا کپڑا رکھ کر گرم استری بار بار پھیریں. تھوڑی دیر ایسے کرنے کے بعد چوڑی ٹھنڈی ہوجائے تو پہن لیں. وزن اور مضبوطی آپ خود محسوس کریں گی.

صبح ناشتے میں بچوں کو ٹوسٹ پسند ہوتا ہے جبکہ ہر گھر میں ٹوسٹر نہیں ہوتا. اس کے لیے ڈبل روٹی کو المونیم فوائل یا بٹر پیپر میں لپٹیں اور استری گرم کر کے پھیریں. بہترین ٹوسٹ بن جائے گا.

ماچس کی ڈبیا اکثر گیلی ہوجاتی ہے جس کے بعد اسے پھینک دیا جاتا ہے البتہ اس کو بھی گرم استری پھیر کر دوبارہ استعمال کے قابل بنایا جاسکتا ہے. آزمائش شرط ہے.

Household Tips To Save Money And Time

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Household Tips To Save Money And Time and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Household Tips To Save Money And Time to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   8079 Views   |   05 Dec 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 November 2024)

ڈبل روٹی پر استری کیوں کرنی چاہیے اور ماچس کی گیلی ڈبیا کو ٹھیک کیسے کریں؟ چند کارآمد ٹوٹکے

ڈبل روٹی پر استری کیوں کرنی چاہیے اور ماچس کی گیلی ڈبیا کو ٹھیک کیسے کریں؟ چند کارآمد ٹوٹکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈبل روٹی پر استری کیوں کرنی چاہیے اور ماچس کی گیلی ڈبیا کو ٹھیک کیسے کریں؟ چند کارآمد ٹوٹکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔