ثنا جاوید نے دوسری شادی میں کس ڈیزائنر کا جوڑا پہنا؟ قیمت سن کر سب کے ہوش اڑ گئے

ثنا جاوید اور شعیب ملک کی اچانک دوسری شادی نے جہاں پورے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے وہیں ثنا جاوید کے خوبصورت جوڑے کے بھی خوب چرچے ہورہے ہیں.

ثنا جاوید جنھوں کی پہلی شادی گلوکار عمیر جسوال سے ہوئی تھی. گزشتہ کچھ عرصے سے دونوں کے درمیان ناچاقی کی خبریں عروج پر تھیں البتہ یہ اندازہ کسی کو نہ تھا کہ دونوں میں طلاق ہوجائے گی. دوسری جانب شعیب اور ثانیہ مرزا کے درمیان طلاق کی خبریں سرگرم تھیں جس کے بعد آج اچانک ہی شعیب اور ثنا نے شادی کی تصاویر شئیر کر کے سب کو حیران کردیا.

اس موقع پر ثنا روایتی دلہنوں کی طرح تیار ہوئیں اور ہلکے گلابی اور آف وائٹ رنگ کا جوڑا پہنا. یہ ڈریس معروف ڈیزائنر حسین ریحار آفیشل اٹائر آؤٹ لیٹ کا ہے جس کی قیمت 379,500.00 PKR ہے، یعنی تقریباً 4 لاکھ.

Sana Javed Bridal Dress Price

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sana Javed Bridal Dress Price and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sana Javed Bridal Dress Price to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   11575 Views   |   20 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

ثنا جاوید نے دوسری شادی میں کس ڈیزائنر کا جوڑا پہنا؟ قیمت سن کر سب کے ہوش اڑ گئے

ثنا جاوید نے دوسری شادی میں کس ڈیزائنر کا جوڑا پہنا؟ قیمت سن کر سب کے ہوش اڑ گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ثنا جاوید نے دوسری شادی میں کس ڈیزائنر کا جوڑا پہنا؟ قیمت سن کر سب کے ہوش اڑ گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔