صرف 20 منٹ سوڈے والے پانی میں ہاتھ ڈبونے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

ہمارے باورچی خانے میں موجود بیکنگ سوڈا انتہائی معمولی قیمت میں مل جاتا ہے لیکن اس کے فوائد ان گنت ہیں ۔ دانتوں کی صفائی سے لے کرکیل مہاسوں کو ٹھیک کرنے کے لئے اس کا استعمال کیا جاتا ہے ، اسے اگر ناخنوں پر لگایا جائے تو آپ کو اس کا شاندار فائدہ حاصل ہوگا۔ اگر آپ کے ناخنوں پر فنگس ہے اور آپ اس کی وجہ سے پریشان ہیں تو تھوڑا سا بیکنگ سوڈا ناخنوں پر لگائیں اور کسی برش سے صاف کریں، آپ دیکھیں گے کہ ناخن چمک جائیں گے ۔

آئیے آپ کو بیکنگ سوڈا کے دیگر فوائد سے آگاہ کرتے ہیں ۔
۱۔ اگر آپ بھاری ورزش کرنے کے بعد تھکاوٹ کا شکار ہیں تو ایک گلاس پانی میں ایک چمچ سوڈاملا کر پینے سے آپ کو کافی سکون ملے گا۔
۲۔ اگر آپ کوہاتھوں اور پاؤں میں خارش یا سوزش ہے تو تین بڑے چمچ بیکنگ سوڈا، ایک بڑا چمچ نمک، پیپر منٹ آئل کو پانی میں مکس کریں اور اپنے ہاتھ اور پاؤں اس میں 20منٹ تک بھگوئیں ۔ آپ دیکھیں گے کہ خارش، بدبو اورسوزش ختم ہوجائے گی ۔
۳۔ اگر آپ کی سانسوں سے بدبو آتی ہے تو بیکنگ سوڈا کو پانی میں حل کرکے اس پانی سے غرارے کریں۔
۴۔ دانتوں کوچمکانے کے لئے بیکنگ سوڈا کو برش پر ڈالیں اور دانتوں پر رگڑیں، دانت موتی کی طرح چمک جائیں گے۔
۵۔کیل مہاسوں کے لئے بیکنگ سوڈا کو پانی میں ملاکر ایک پیسٹ بنائیں اور اسے کیل مہاسوں پر لگائیں ، آپ کی جلد صاف ہو جائے گی۔

Bakingsoda Beauty Uses And Tips

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Bakingsoda Beauty Uses And Tips and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bakingsoda Beauty Uses And Tips to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   25852 Views   |   20 Jul 2021

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

صرف 20 منٹ سوڈے والے پانی میں ہاتھ ڈبونے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

صرف 20 منٹ سوڈے والے پانی میں ہاتھ ڈبونے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف 20 منٹ سوڈے والے پانی میں ہاتھ ڈبونے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔