سلمیٰ ہندو گھرانے سے تھی، اسلیئے اُسکے والد ۔۔ سلیم خان نے سلمیٰ خان سے شادی کے لیئے سسر کو کیسے منایا؟

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے والد محترم، 88 سالہ سلیم خان نے اپنی پہلی شادی سے متعلق کچھ باتیں بتائی۔

سلیم خان کا کہنا تھا کہ، اپنی پہلی اہلیہ سلمیٰ خان سے اعلانیہ رومانوی تعلقات سے قبل وہ ان کے والدین سے ملنا چاہتے تھے، کیونکہ انہیں لگتا تھا کہ ایسے چھپ کر ملنا غلط ہوگا۔

اور یہی ارادہ لے کر جب وہ سلمیٰ خان کے گھر پہنچے تو یوں لگا کہ سارے مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والے انکے گھر میں موجود ہیں اور اتنے سارے لوگوں کو دیکھ کر میں کافی گھبرا گیا۔

سلیم خان نے بتایا کہ، شروعات میں تو سلمیٰ کے والد ہمارے مختلف مذاہب سے تعلق کے حوالے سے پریشان تھے۔ میں اس وقت 24 سال کا تھا، میں نے ان سے کہا ڈاکٹر صاحب میری اور آپکی بیٹی کے درمیان کتنے ہی مسائل کیوں نہ ہوں، لیکن مذہب کبھی بھی کوئی مسئلہ نہیں بنے گا

دراصل سلمیٰ خان ایک ہندو گھرانے سے تعلق رکھتی تھیں ان کا شادی سے قبل نام سشیلا چرک تھا، جو 1964 میں سلیم خان سے شادی کے بعد تبدیل ہو کر سلمیٰ خان ہوگیا۔

Salman Khan Father Salim Khan On His Interfaith Marriage

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Salman Khan Father Salim Khan On His Interfaith Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Salman Khan Father Salim Khan On His Interfaith Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   16979 Views   |   10 Jun 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

سلمیٰ ہندو گھرانے سے تھی، اسلیئے اُسکے والد ۔۔ سلیم خان نے سلمیٰ خان سے شادی کے لیئے سسر کو کیسے منایا؟

سلمیٰ ہندو گھرانے سے تھی، اسلیئے اُسکے والد ۔۔ سلیم خان نے سلمیٰ خان سے شادی کے لیئے سسر کو کیسے منایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سلمیٰ ہندو گھرانے سے تھی، اسلیئے اُسکے والد ۔۔ سلیم خان نے سلمیٰ خان سے شادی کے لیئے سسر کو کیسے منایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔