میرے شوہر کو لمبے بال پسند ہیں اور میرے خاندان میں.. کرن ناز کے لمبے حسین بالوں کا کیا راز ہے؟

"میرے جیسے بال چاہئیں تو میرے جیسا شوہر بھی ہونا چاہیئے کیونکہ وہ گھر پر ہئیر ڈریسر کو بلواتے ہیں اور صرف ایک یا دو انچ کاٹنے دیتے ہیں کیونکہ انھیں لمبے بال پسند ہیں. اس کے علاوہ اب میری بیٹی کو بھی لمبے بال اچھے لگتے ہیں وہ مجھے رپنزل کہتی ہے"

یہ کہنا ہے معروف ٹی وی میزبان کرن ناز کا جنھوں نے حافظ احمد کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران اپنے لمبے بالوں کے بارے میں بات کی.

ایک سوال کے جواب میں کرن کا کہنا تھا کہ وہ بالوں کو لمبا کا خوبصورت بنانے کے لیے کچھ نہیں کرتیں یہ ان کے قدرتی بال ہیں البتہ ان کے ننھیال ددھیال یہاں تک کہ سسرال میں بھی سب خواتین کے بال لمبے اور خوبصورت ہیں. کرن ناز نے انکشاف کیا کہ ان کی نند کے بال ان سے کہیں زیادہ لمبے ہیں.

ان کا کہنا تھا کہ جب پہلے وہ پروگرام کرتی تھیں تو بہت دبلی تھیں اور دوپٹہ ان پر بہت بڑا محسوس ہوتا تھا اس لئے وہ لمبے بال سامنے رکھتی تھیں تاکہ پردہ ہوسکے اور اب یہی ان کا اسٹائل بن گیا ہے.

Long Hair Secret Of Kiran Naz

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Long Hair Secret Of Kiran Naz and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Long Hair Secret Of Kiran Naz to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1124 Views   |   26 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

میرے شوہر کو لمبے بال پسند ہیں اور میرے خاندان میں.. کرن ناز کے لمبے حسین بالوں کا کیا راز ہے؟

میرے شوہر کو لمبے بال پسند ہیں اور میرے خاندان میں.. کرن ناز کے لمبے حسین بالوں کا کیا راز ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرے شوہر کو لمبے بال پسند ہیں اور میرے خاندان میں.. کرن ناز کے لمبے حسین بالوں کا کیا راز ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔