پانڈیا غصے والے اور خود پسند انسان ہیں اور ۔۔ نتاشا اور ہاردیک کی طلاق سے متعلق اداکارہ کے چونکا دینے والے انکشاف

بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکویچ کے درمیان طلاق کی وجہ نتاشا نہیں بلکہ ہاردک پانڈیا ہیں۔ چونکہ پانڈیا غصے والے اور خود پسند انسان ہیں، اُن کے رویے اور شخصیت نے نتاشا کو بہت پریشان کیا تھا، نتاشا نے ہاردک کی خود پسندی کو ختم کرنے کی کوشش کی لیکن اداکارہ کامیاب نہیں ہوسکیں اور نتیجہ طلاق کی صورت میں سامنے آیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کے بعد نتاشا نے نیک نیت بیوی بن کر سمجھوتہ کرتے ہوئے ہاردک کے ساتھ رہنے کی کوشش کی لیکن اُن کا رشتہ مضبوط ہونے کے بجائے اختلافات بڑھ گئے۔

نتاشا نے یہ بات تسلیم کرلی تھی کہ دونوں کا ایک ساتھ گزارا کرنا بہت مشکل ہے لہٰذا اداکارہ نے ایک قدم پیچھے ہٹتے ہوئے ہاردیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔

یہ فیصلہ نتاشا کے لیے تکلیف دہ تھا، لیکن طلاق کے کچھ دنوں کے بعد ہاردک کی تصاویر دوسری اداکاراؤں کے ساتھ نظر آنے لگیں اور امبانی کے بیٹے کی شادی میں بھارتی اداکارہ کے ساتھ ڈانس اور افئیر کی خبروں نے یہ افواہ بھی جنم دی کہ ہاردک کا دل پھینک ہونا نتاشا اور انکی طلاق کی وجہ بنا جبکہ درحقیقت ہاردک کا غصہ، زیادتی اس رشتے کے ختم ہونے کی اصل وجہ بنی۔

ہاردک پانڈیا اورسربیئن اداکارہ و ماڈل نتاشا اسٹینکوویچ مئی 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے لیکن اس سال مئی میں دونوں نے اپنی راہیں جدا کرلیں۔

Natasa Stankovic Reveals Reason Behind Their Divorce

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Natasa Stankovic Reveals Reason Behind Their Divorce and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Natasa Stankovic Reveals Reason Behind Their Divorce to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   577 Views   |   26 Aug 2024
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پانڈیا غصے والے اور خود پسند انسان ہیں اور ۔۔ نتاشا اور ہاردیک کی طلاق سے متعلق اداکارہ کے چونکا دینے والے انکشاف

پانڈیا غصے والے اور خود پسند انسان ہیں اور ۔۔ نتاشا اور ہاردیک کی طلاق سے متعلق اداکارہ کے چونکا دینے والے انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پانڈیا غصے والے اور خود پسند انسان ہیں اور ۔۔ نتاشا اور ہاردیک کی طلاق سے متعلق اداکارہ کے چونکا دینے والے انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔