مہنگی شادی میں مہنگے ترین تحفے ۔۔ مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور انکی اہلیہ کو بالی ووڈ ستاروں نے کونسے مہنگے ترین تحفے دیے؟

ایشیاء کی امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کے صاحبزادے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات پر بالی ووڈ ستاروں نے جوڑے کو مہنگے ترین تحائف دیئے۔ شادی کی تقریب دنیا بھر میں مقبول ہوئیں۔

تحائف کی حیرت انگیز تفصیلات سامنے آئی ہیں جس نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے 5.5 کروڑ بھارتی روپے کی گاڑی تحفے میں دی ہے۔ رنبیر اور عالیہ نے ہیروں سے بنا ایک خوبصورت کلچ جوڑے کو تحفے میں دیا۔

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی نے سونے اور ہیرے کے مورتیاں تحفے میں پیش کیں۔

رپورٹ کے مطابق وکی کوشل اور کترینہ کیف نے دلہن کو ہیرے کا کڑا اور ہار تحفے میں دیا۔

سلمان خان نے ایک مہنگی حسب ضرورت گھڑی تحفے میں دی، جو خاص طور پر اننت کے لیے بنائی گئی تھی۔ اجے دیوگن اور کاجول نے رولیکس واچ تحفے میں دی۔

مکیش امبانی نے اننت امبانی اور رادھیکا کی پہلی سواری کے لیے بینٹلے کار تحفے میں دی۔ امبانی کی اہلیہ نے زمرد سے مزین چاندی کے برتن دیے۔

Anant Ambani Wedding Gifts Revealed

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Anant Ambani Wedding Gifts Revealed and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anant Ambani Wedding Gifts Revealed to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2436 Views   |   05 Mar 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

مہنگی شادی میں مہنگے ترین تحفے ۔۔ مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور انکی اہلیہ کو بالی ووڈ ستاروں نے کونسے مہنگے ترین تحفے دیے؟

مہنگی شادی میں مہنگے ترین تحفے ۔۔ مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور انکی اہلیہ کو بالی ووڈ ستاروں نے کونسے مہنگے ترین تحفے دیے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مہنگی شادی میں مہنگے ترین تحفے ۔۔ مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور انکی اہلیہ کو بالی ووڈ ستاروں نے کونسے مہنگے ترین تحفے دیے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔