ابلی ہوئی چائے کی پتی آپ کے بھی ہزاروں روپے بچاسکتی ہے بس صرف اس سے یہ کام کریں اور پائیں بھرپور فائدہ

چائے شوق سے پیتے ہیں مگر اس کو بنانے کے بعد جو ابلی ہوئی پتی بچتی ہے اس کو پھینک دیتے ہیں تو پتی کو پھینکنے کے بجائے اسے اچھی طرح سے پانی سے صاف کرلیجیئے چائے پتی کو اس طرح سے صاف کریں کہ اس میں سے چینی کا میٹھا پن نکل جائے پھر آپ اس چائے پتی کو مختلف کاموں کے لئے استعمال کرسکتے ہیں ابلی ہوئی چائے پتی کے فائدوں کے بارے میں ہر کسی کو نہیں معلوم ہوتا۔

فائدے

٭ زخموں کو بھرنے کے لئے ابلی ہوئی چائے پتی کا استعمال کیا جاسکتا ہے ابلی ہوئی چائے پتی میں ایک ایسا اینٹی بائیوٹک عنصر پایا جاتا ہے جو بڑے سے بڑے زخموں کو جلدی بھر دیتا ہے اور زخم جلد ہی ٹھیک ہوجاتا ہے اس لئے چائے پتی کے پانی سے اپنے زخم کو اچھی طرح سے صاف کرلیں اور زخم پر ابلی ہوئی پتی ڈال کر پٹی باندھ لیں یہ جلد ہی ٹھیک ہو جائے گا۔
٭ کبھی چوٹ لگ جائے اور خون بہنا بند نہ ہو تو فوری چائے کی پتی ڈال دیں آپ دیکھیں گے جلد ہی خون بہنا بند ہو جائے گا۔
٭ گھر کے شیشے چمکانے کے لئے بھی اس پتی کو استعمال کرسکتے ہیں، ایک کپڑے کو گیلا کریں اس میں چائے کی ابلی ہوئی پتی رکھیں اور اس سے شیشے کو صاف کریں پھر سادے پانی سے صاف کرلیں لیجیئے شیشے بھی چمک جائیں گے۔

Ubli Hui Chaye Ki Patti Ke Fayde

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Ubli Hui Chaye Ki Patti Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ubli Hui Chaye Ki Patti Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Maria   |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3677 Views   |   01 Apr 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Maria is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Maria is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ابلی ہوئی چائے کی پتی آپ کے بھی ہزاروں روپے بچاسکتی ہے بس صرف اس سے یہ کام کریں اور پائیں بھرپور فائدہ

ابلی ہوئی چائے کی پتی آپ کے بھی ہزاروں روپے بچاسکتی ہے بس صرف اس سے یہ کام کریں اور پائیں بھرپور فائدہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ابلی ہوئی چائے کی پتی آپ کے بھی ہزاروں روپے بچاسکتی ہے بس صرف اس سے یہ کام کریں اور پائیں بھرپور فائدہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔