عورتوں کے سیکشن میں جا کر شوہر کے لیے کرتے بناتی ہوں.. بشریٰ انصاری شوہر کے ساتھ موسم انجوائے کرنے لگیں! دیکھیں

"سب لوگ میرے شوہر کے کرتوں کی تعریف کرتے ہیں. مردوں کے کپڑوں کے رنگ کافی عجیب ہوتے ہیں جیسے سیاہ، سرمئی، کتھئی وغیرہ اس لئے گرمیوں میں خاص طور پر ٹھنڈے رنگوں کے کرتے سلواتی ہوں اور اس کے لئے عورتوں کے سیکشن سے جا کر کپڑا خریدتی ہوں"

یہ کہنا ہے سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کا جو اپنے دوسرے شوہر اقبال حسین کے ساتھ اپنے ساحل سمندر میں بنے گھر پر کراچی کا خوشگوار موسم انجوائے کررہی ہیں.

رواں ہفتے کراچی شہر میں بارش کی پیشن گوئی کے بعد ہلکی پھلکی بوندا باندی ہوئی جس پر بشریٰ انصاری نے بھی وی لاگ بنا لیا. اپنے گھر کی خوبصورت پودوں سے سجی بالکنی دکھانے کے ساتھ بشریٰ نے اپنے شوہر اقبال حسین سے بھی گفتگو کی.

اقبال حسین کا کہنا تھا کہ اگرچہ وہ کراچی کے رہنے والے نہیں ہیں لیکن کراچی شہر انھیں کافی پسند ہے اس کی ایک وجہ ان کی اہلیہ بشریٰ ہیں جبکہ ایک وجہ ان کا کام ہے. اس کے علاوہ شہر کراچی کی اپنی خوبصورتی ہے.

Bushra Ansari Enjoying Weather With Husband

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bushra Ansari Enjoying Weather With Husband and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bushra Ansari Enjoying Weather With Husband to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2043 Views   |   20 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 October 2024)

عورتوں کے سیکشن میں جا کر شوہر کے لیے کرتے بناتی ہوں.. بشریٰ انصاری شوہر کے ساتھ موسم انجوائے کرنے لگیں! دیکھیں

عورتوں کے سیکشن میں جا کر شوہر کے لیے کرتے بناتی ہوں.. بشریٰ انصاری شوہر کے ساتھ موسم انجوائے کرنے لگیں! دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عورتوں کے سیکشن میں جا کر شوہر کے لیے کرتے بناتی ہوں.. بشریٰ انصاری شوہر کے ساتھ موسم انجوائے کرنے لگیں! دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔