10 روپے سے بھی کم خرچہ ہوا تھا کیونکہ.. عامر خان نے پہلی شادی کی دلچسپ کہانی سنا دی

"میں نے تین گواہوں کی موجودگی میں رینا کے ساتھ کورٹ میرج کی تھی. یہ ہماری خفیہ شادی تھی جو بہت سستی تھی"

یہ کہنا ہے بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا جو اپنی پہلی شادی کے اخراجات کا ذکر رہے تھے.

عامر خان کا کہنا تھا کہ میں 211 نمبر کی بس میں بیٹھا اور 50 پیسے کا ٹکٹ خریدا. باندرہ اسٹیشن ویسٹ پر اترا، پل پار کیا اور ہائی وے کی طرف چل پڑا اور پھر گرہا نرمان بھون میں داخل ہوا، جہاں شادی رجسٹرار کا دفتر ہے، اس طرح میری پہلی شادی پر میرا 10 روپے سے بھی کم خرچہ ہوا۔

البتہ رینا دتہ سے محبت کی شادی صرف 16 برس ہی چل سکی اور 2002 میں دونوں میں علیحدگی ہوگئی.

Amir Khan First Wedding Story

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Amir Khan First Wedding Story and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Amir Khan First Wedding Story to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   714 Views   |   11 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

10 روپے سے بھی کم خرچہ ہوا تھا کیونکہ.. عامر خان نے پہلی شادی کی دلچسپ کہانی سنا دی

10 روپے سے بھی کم خرچہ ہوا تھا کیونکہ.. عامر خان نے پہلی شادی کی دلچسپ کہانی سنا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 10 روپے سے بھی کم خرچہ ہوا تھا کیونکہ.. عامر خان نے پہلی شادی کی دلچسپ کہانی سنا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔