گھر پر بیٹھے ہیں کمائی نہیں ہورہی.. ایشوریا رائے کی وہ بات جو ابھیشیک آج تک نہیں بھولے!دیکھیں

"جب ہم گھر جاتے ہیں تو کسی بھی بات پر غصہ آجاتا ہے. ممبئی میں ٹریفک کی وجہ سے پریشانی ہوتی ہے لیکن ایشوریا مجھے کہتی ہیں کہ آپ کس بات پر اتنا غصہ ہو رہے ہیں"

یہ کہنا ہے بھارتی اداکار ابھیشیک بچن کا جنھوں نے راج شامانی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران سابقہ ملکہ حسن اور اداکارہ ایشوریا کے بارے میں گفتگو کی. اپنی اہلیہ کو سراہتے ہوئے ابھیشیک کا کہنا تھا کہ

"ایشوریا مجھے کہتی ہیں کہ پرسکون رہو. آپ گھر آئے ہیں اور آپ کے پاس صحت مند اور خوشحال فیملی ہے اور یہی سب سے زیادہ اہم ہے"

کووڈ کے دنوں کا ذکر کرتے ہوئے ابھیشیک نے بتایا کہ "مجھے یاد ہے جب میرے والد، ایشوریا، بیٹی اور میں ہم سب ایک ساتھ اسپتال میں داخل تھے۔ ایک ایک کر کے سب صحت یاب ہوگئے اور میں سب سے آخر میں ڈسچارج ہوا. میں تقریبا 1 ماہ تک اسپتال میں تھا اور جب گھر واپس آیا تو ایشوریا نے کہا کہ آپ کو پتہ ہے، کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ ہم یہاں موجود ہیں۔ کئی ایسی فیملیز ہیں جو کہ کرونا سے شدید متاثر ہوئی ہیں، ہم بے حد خوش قسمت ہیں اور اس سے بڑھ کر اور کیا چاہیے۔

جس پر ابھیشیک نے ایشوریا کو جواب دیا کہ تم صحیح کہہ رہی ہو لیکن میں سوچ رہا ہوں گھر پر بیٹھے ہیں کوئی کام نہیں ہو رہا تو کمائی کہاں سے ہوگی؟

ابھیشیک کی پریشانی پر ایشوریا نے جواب دیا کہ آپ کے پاس صحت مند فیملی موجود ہے، اس سے بڑھ کر اور کیا چاہیے

ابھیشیک نے مزید بتایا کہ جب بھی وہ ایشوریا کو فون کر کے حال پوچھتے ہیں تو وہ یہی کہتی ہیں کہ سب صحت مند ہیں.

Abhishek Talking About Aishwarya Rai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Abhishek Talking About Aishwarya Rai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Abhishek Talking About Aishwarya Rai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   12792 Views   |   16 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

گھر پر بیٹھے ہیں کمائی نہیں ہورہی.. ایشوریا رائے کی وہ بات جو ابھیشیک آج تک نہیں بھولے!دیکھیں

گھر پر بیٹھے ہیں کمائی نہیں ہورہی.. ایشوریا رائے کی وہ بات جو ابھیشیک آج تک نہیں بھولے!دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھر پر بیٹھے ہیں کمائی نہیں ہورہی.. ایشوریا رائے کی وہ بات جو ابھیشیک آج تک نہیں بھولے!دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔