جھائیاں بھی دور ہوں گی اور ۔۔ آم کے چھلکوں کو استعمال کرنے کیوں ضروری ہے؟ جانیئے ڈاکٹر اس کے کیا فائدے بتاتے ہیں

آم پھلوں کا بادشاہ ہے اور ہر عمر کے افراد اسے کھانا پسند کرتے ہیں یہ ہمارا قومی پھل بھی ہے، لیکن ہم سب ہی آم کھا کر اس کا چھِلکا پھینک دیتے ہیں کیونکہ ہم اس کے چھلکے کے حیران کن فوائد کو جانتے ہی نہیں، آج ہم آپ کو بتائیں گے آم کے چھِلکوں میں چھپے ڈھیروں فوائد اور اس کا استعمال۔

آم کے چھلکوں کا استعمال اور فوائد

• آم کے چھلکے اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں اور ان میں اینٹی ایجنگ خصوصیات ہوتی ہیں۔
• آم کے چھِلکوں کے استعمال سے کینسر سے بچا جا سکتا ہے، اس میں کینسر کے مادوں کو ختم کرنے کی خصوصیات موجود ہیں۔
• آم کے چھِلکوں کے استعمال سے کینسر سے بچا جا سکتا ہے، اس میں کینسر کے مادوں کو ختم کرنے کی خصوصیات موجود ہیں۔
• آم کے چھلکوں کو سُکھا کر ان کو پیس کر پاؤڈر بنائیں اور دودھ میں ایک چمچ ملا کر پینے سے کینسر سے بچاؤ کیا جا سکتا ہے اس سے آپ کی جلد کے بھی مسائل دور ہوں گے۔
• آم کے چھِلکوں کو پیس کر اگر اس میں دودھ یا پھر عرقِ گلاب ملا کر چہرے پر لگایا جائے تو اس سے بڑھتی عمر کے اثرات کم ہوں گے جھائیاں اور جھریاں دور ہوں گی۔

Aam Ke Chilke Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Aam Ke Chilke Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aam Ke Chilke Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hamariweb  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2169 Views   |   27 Aug 2022
About the Author:

Hamariweb is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hamariweb is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

جھائیاں بھی دور ہوں گی اور ۔۔ آم کے چھلکوں کو استعمال کرنے کیوں ضروری ہے؟ جانیئے ڈاکٹر اس کے کیا فائدے بتاتے ہیں

جھائیاں بھی دور ہوں گی اور ۔۔ آم کے چھلکوں کو استعمال کرنے کیوں ضروری ہے؟ جانیئے ڈاکٹر اس کے کیا فائدے بتاتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جھائیاں بھی دور ہوں گی اور ۔۔ آم کے چھلکوں کو استعمال کرنے کیوں ضروری ہے؟ جانیئے ڈاکٹر اس کے کیا فائدے بتاتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔