سلمان کے پیچھے پاگل ہورہی ہیں وہ ان کا نام بھی نہیں جانتا.. ایشوریا کی جگہ اپنا چہرہ لگا دیا! حرا مانی عجیب و غریب حرکت پر صارفین پھٹ پڑے

"سلمان خان نے پھر بھی ان کو جواب نہیں دیا وہ ان کا نام بھی نہیں جانتا ہوگا"

"لگتا ہے ان کا دماغی توازن درست نہیں ہے"

"سستی شہرت اور لوگوں کی توجہ پانے کے لئے گھٹیا حرکت"

یہ کہنا ہے سوشل میڈیا صارفین کا جنھوں نے حرا مانی کی عجیب و غریب پوسٹ پر ان کے خوب ہی لتے لیے. بھارتی اداکار سلمان خان کو سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے حرا نے ان کی مشہور زمانہ فلم "ہم دل دے چکے صنم" کی ایک تصویر کو فوٹوشاپ کر کے ایشوریا رائے کی جگہ اپنی تصویر لگا لی اور سلمان کو ٹیگ بھی کردیا.

حرا مانی کی یہ پوسٹ دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے انھیں آڑے ہاتھوں لے لیا. ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی اداکار بھارت سے کچھ زیادہ ہی متاثر ہیں جبکہ وہاں کے اداکار یہاں کسی کو منہ نہیں لگاتے. کچھ صارفین نے حرا پر بھارت سے کام مانگنے کا بھی الزام لگایا. اداکار جنید خان نے حرا پر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ تمھارے بال سلمان کی ناک کی میں جارہے ہیں.

People Criticizing Hira Mani For Her Weird Act

Discover a variety of News articles on our page, including topics like People Criticizing Hira Mani For Her Weird Act and other health issues. Get detailed insights and practical tips for People Criticizing Hira Mani For Her Weird Act to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9013 Views   |   28 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سلمان کے پیچھے پاگل ہورہی ہیں وہ ان کا نام بھی نہیں جانتا.. ایشوریا کی جگہ اپنا چہرہ لگا دیا! حرا مانی عجیب و غریب حرکت پر صارفین پھٹ پڑے

سلمان کے پیچھے پاگل ہورہی ہیں وہ ان کا نام بھی نہیں جانتا.. ایشوریا کی جگہ اپنا چہرہ لگا دیا! حرا مانی عجیب و غریب حرکت پر صارفین پھٹ پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سلمان کے پیچھے پاگل ہورہی ہیں وہ ان کا نام بھی نہیں جانتا.. ایشوریا کی جگہ اپنا چہرہ لگا دیا! حرا مانی عجیب و غریب حرکت پر صارفین پھٹ پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔