جب والد کا سایہ اٹھتا ہے تب دنیا کا پتہ چلتا ہے ۔۔ صدام حسین کی بیٹیاں والد کے بعد کس حال میں تھیں، زندگی کیسے بدل گئی تھی؟

عراق کے 5 ویں صدر اور سیاستدان صدام حسین کا شمار اُن چند شخصیات میں ہوتا تھا جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتے تھے، تاہم ان کی شخصیت نے مسلم دنیا میں بھی سب کی توجہ حاصل کر لی تھی۔
صدام حسین نے بطور والد اپنی دونوں بیٹیوں کی پرورش کچھ اس طرح کی تھی کہ کبھی انہیں کوئی تنگی یا پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا تھا۔

ایک اندازے کے مطابق صدام حسین نے اپنے تقریبا 80 سے 100 محل تعمیر کرائے تھے، جس پر کروڑوں روپے سمیت سونے اور چاندی سے بھی کام کیا گیا تھا۔

رغاد، رانا اور حالا صدام حسین، اپنی تینوں بیٹیوں کی صدام حسین نے کچھ اس طرح پرورش کی تھی کہ عالیشان محل سے باہر جانے کے لیے بھی انہیں ہر چیز میسر ہوتی تھی۔

سوشل میڈیا پر موجود اطلاعات کے مطابق صدام حسین کی بیٹیوں کے لیے فرانس سے جوتے آتے تھے، جبکہ میک اپ کا سامان برطانیہ سے منگوایا جاتا تھا۔ دوسری جانب بیٹیاں جس محل میں رہائش اختیار کیے ہوئے تھیں اس کا خرچہ بھی کروڑوں میں تھا۔تاہم صدام حسین کے بعد ان کی حالت کچھ یوں تھی کہ ان کے پاس جوتے بھی نہ تھے، جبکہ لوگ جو ان پر پھول نچھاور کرتے تھے باتیں کس رہے تھے۔

صدام حسین کی بیٹیوں کے محل ہی اتنے بڑے تھے کہ ان میں آنے والا انسان کھو سا جاتا تھا، جبکہ یہاں موجود عالیشان گاڑیاں بھی سب کی توجہ حاصل کر لیتی تھی۔ صدام حسین اور ان کی بیٹیوں کے کپڑے دھونے کے لیے الگ سے لانڈری ہوا کرت تھی، تاہم اب وقت ایسا آ گیا تھا کہ جیل میں خود صدام حسین اپنے کپڑے دھو رہے تھے، والد کی حالت زار دیکھ کر بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ بیٹیاں کس حال میں ہوں گی۔

رغاد حسین اور رانا حسین نے اپنی جان بچانے کے لیے جیسے تیسے کر کے اردن میں رہائش حاصل کر لی جبکہ اُس وقت سے اب تک وہ اُردن میں ہی رہ رہی ہیں۔

اگرچہ والد کی گرفتار اور موت کے لمحات جذباتی طور پر تو مشکل تھے ہی تاہم مالی مشکلات کے حوالے سے بھی خوفناک تھے۔ لیکن دونوں بہنوں کو اردن نے سہارا دیا تھا۔ بیٹیوں کے لیے صدام حسین پریشان تو تھے تاہم وہ اس حد تک مجبور اور لاچار کے کچھ ہی نہیں کر سکے، لیکن ان کی بیٹیاں بھی والد ہی کی طرح ہر مشکل کا سامنا کرنے والی ثابت ہو رہی ہیں۔

Jub Walid Ka Saya Uthta Ha Tub Dunya Ka Pata Chlta Ha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Jub Walid Ka Saya Uthta Ha Tub Dunya Ka Pata Chlta Ha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jub Walid Ka Saya Uthta Ha Tub Dunya Ka Pata Chlta Ha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   1969 Views   |   03 Dec 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 February 2024)

جب والد کا سایہ اٹھتا ہے تب دنیا کا پتہ چلتا ہے ۔۔ صدام حسین کی بیٹیاں والد کے بعد کس حال میں تھیں، زندگی کیسے بدل گئی تھی؟

جب والد کا سایہ اٹھتا ہے تب دنیا کا پتہ چلتا ہے ۔۔ صدام حسین کی بیٹیاں والد کے بعد کس حال میں تھیں، زندگی کیسے بدل گئی تھی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جب والد کا سایہ اٹھتا ہے تب دنیا کا پتہ چلتا ہے ۔۔ صدام حسین کی بیٹیاں والد کے بعد کس حال میں تھیں، زندگی کیسے بدل گئی تھی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔