اس دن مہربانی اور ہمدردی جیسی خوبیوں کی خوشی منائیں.. حضور پاک ﷺ کی ولادت کی یاد میں شاہ رُخ خان کا دل چھو لینے والا پیغام

"اس خوبصورت دن مہربانی، ہمدردی اور پرہیزگاری جیسی خوبیوں کی خوشیاں منائیں"

یہ کہنا ہے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا جنھوں نے گزشتہ روز حضور پاک ﷺ کی ولادت کے دن کی یاد میں دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے خصوصی پیغام جاری کیا۔

شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اس حوالے سے مزید لکھا کہ "میری طرف سے سب کو عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔ اس دن ہر ایک شخص کو جس سے آپ ملتے ہیں، گلے لگائیں، عید مبارک"

واضح رہے کہ 12 ربیع الاول کو حضرت محمد مصطفی ﷺ کی پیدائش کے دن کی یادگار بھارت اور پاکستان میں خوشی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

Shahrukh Khan Message On Eid Milad Un Nabi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shahrukh Khan Message On Eid Milad Un Nabi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shahrukh Khan Message On Eid Milad Un Nabi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By   |   In News  |   0 Comments   |   918 Views   |   29 Sep 2023
About the Author:

is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اس دن مہربانی اور ہمدردی جیسی خوبیوں کی خوشی منائیں.. حضور پاک ﷺ کی ولادت کی یاد میں شاہ رُخ خان کا دل چھو لینے والا پیغام

اس دن مہربانی اور ہمدردی جیسی خوبیوں کی خوشی منائیں.. حضور پاک ﷺ کی ولادت کی یاد میں شاہ رُخ خان کا دل چھو لینے والا پیغام ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس دن مہربانی اور ہمدردی جیسی خوبیوں کی خوشی منائیں.. حضور پاک ﷺ کی ولادت کی یاد میں شاہ رُخ خان کا دل چھو لینے والا پیغام سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔