فاخر اور عینی نے بیٹی پیدا کرکے نانی پر عذاب کردیا ۔۔ مائی ری ڈرامہ کیوں بنایا اور کم عمر میں حمل پر ڈائریکٹر نے لوگوں کی تنقید کا کیا جواب دیا؟

ان دنوں ڈرامہ سیریل مائی ری ہر گھر میں ٹی وی اسکرین کی زینت بنا ہوا ہے۔ مائی ری ایک ایسا پراجیکٹ ہے جس میں کمر جوڑے کی شادی اور ان کی زندگی کے حوالے سے دکھایا گیا ہے۔ وہیں دیکھنے والے لوگ جہاں ڈرامے سے لطف اندوز ہوتے ہیں تو وہیں بہت سے لوگ تنقید بھی کرتے ہیں۔

مائی ری ڈرامے پر بھی تنقید دیکھنے کو ملی اور لوگوں کا یہی تبصرہ دیکھنے کو ملا کہ کم عمری میں لڑکی یا لڑکے کی شادی کرنا والدین کا غلط فیصلہ ہوتا ہے۔ ڈرامے کو بہت زیادہ ویوز اور ریٹنگ مل رہی ہے۔

انٹرنیٹ پر لوگوں کی جانب سے اینی اور فاخر کو ایک مثالی جوڑا قرار دینے کے بعد ڈرامے پر تنقید میں اضافہ ہوا کیونکہ لوگ اتنی کم عمری کے جڑے کے درمیان رومانوی سین کو ناپسند کر رہے ہیں۔

مذکورہ ڈرامے کے ڈاریکٹر سید میسم نقوی حال ہی میں ایک میکزین کے مہمان تھے اور انہوں نے اپنے ڈرانے کی تنقید پر اپنے دو باتیں شیئر کیں۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً 50 لاکھ سے زائد لوگ ان کا ڈرامہ دیکھتے ہیں، اگر دو سے تین ہزار افراد دکھائے جانے والے مواد پر منفی تبصرے کر رہے ہیں تو وہ اسے کسی چیز کی تعریف نہیں سمجھتے۔

انہوں نے مزید اس ڈرامے سے متعلق اور معاشرے میں ہونے والے واقعات کو جوڑ کر کیا کہا دیکھئے نیچے ویڈیو میں۔

Mayi Ri Drama Kyun Banaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mayi Ri Drama Kyun Banaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mayi Ri Drama Kyun Banaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2468 Views   |   15 Sep 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

فاخر اور عینی نے بیٹی پیدا کرکے نانی پر عذاب کردیا ۔۔ مائی ری ڈرامہ کیوں بنایا اور کم عمر میں حمل پر ڈائریکٹر نے لوگوں کی تنقید کا کیا جواب دیا؟

فاخر اور عینی نے بیٹی پیدا کرکے نانی پر عذاب کردیا ۔۔ مائی ری ڈرامہ کیوں بنایا اور کم عمر میں حمل پر ڈائریکٹر نے لوگوں کی تنقید کا کیا جواب دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فاخر اور عینی نے بیٹی پیدا کرکے نانی پر عذاب کردیا ۔۔ مائی ری ڈرامہ کیوں بنایا اور کم عمر میں حمل پر ڈائریکٹر نے لوگوں کی تنقید کا کیا جواب دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔