بیوی سے یہ نہیں کہتا کہ اسے کیا کرنا چاہیے۔۔ منیب بٹ کی پہلی محبت کون تھیں؟ نجی زندگی اور اہلیہ سے متعلق چند باتیں

“میں بیوی سے یہ نہیں کہتا کہ اسے کیا کرنا چاہیے کیا نہیں۔ ڈراموں میں کام نہ کرنے کا فیصلہ اس کا اپنا ہے اور وہ جب چاہے گی واپس آجائے گی۔ اس کی اپنی زندگی ہے اور اپنا فیصلہ ہے اس میں میرا کوئی عمل دخل نہیں“

یہ کہنا ہے اداکار منیب بٹ کا جنھوں نے مزاحیہ ٹاک شو “مذاق رات“ میں شرکت کرتے ہوئے اپنی اہلیہ اور نجی زندگی سے متعلق کئی باتیں شئیر کیں۔ منیب بٹ نے کہا کہ انھیں ایک طرفہ محبت نہیں ہوئی۔ نوجوانی میں انسان کو بہت سے لوگ اچھے لگتے ہیں اسے لگتا ہے کہ یہ محبت یے لیکن پھر شادی ہوجاتی ہے اور پھر اصل محبت اور عشق کا سفر شروع ہوتا ہے۔

منیب بٹ نے یہ بھی کہا کہ انھیں ایمن اور ایمن کو ان کا موبائل پاسورڈ معلوم ہے لیکن اب وہ سوچتے ہیں کہ انھیں تبدیل کرلینا چاہیے۔

واضح رہے کہ منیب بٹ کی شادی ان کی دوست ایمن خان سے ٢٠١٨ میں ہوئی تھی جس کے بعد 2019 میں ان کی پہلی بیٹی امل کی پیدائش ہوئی جبکہ چند ماہ پہلے دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ شادی کے بعد سے ایمن خان ڈراموں میں نظر نہیں آئیں۔

Muneeb Butt Talking About Aiman Khan In Mazaq Raat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Muneeb Butt Talking About Aiman Khan In Mazaq Raat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Muneeb Butt Talking About Aiman Khan In Mazaq Raat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4036 Views   |   03 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 October 2024)

بیوی سے یہ نہیں کہتا کہ اسے کیا کرنا چاہیے۔۔ منیب بٹ کی پہلی محبت کون تھیں؟ نجی زندگی اور اہلیہ سے متعلق چند باتیں

بیوی سے یہ نہیں کہتا کہ اسے کیا کرنا چاہیے۔۔ منیب بٹ کی پہلی محبت کون تھیں؟ نجی زندگی اور اہلیہ سے متعلق چند باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیوی سے یہ نہیں کہتا کہ اسے کیا کرنا چاہیے۔۔ منیب بٹ کی پہلی محبت کون تھیں؟ نجی زندگی اور اہلیہ سے متعلق چند باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔