Mutton Chilli Fry Recipe in Urdu

Mutton chilly fry is one of the best spicy style Meat recipes. This Special recipe is brought to you from the desk of famous Chef Tahira Mateen. So try this it is very easy to cook in a very less time and delicious in taste.

6745 Views 1 Comments

مٹن چلی فرائی

اجزاء:
مٹن کیوبز ----- ایک کلو
گھی ----- ایک کپ
ادرک لہسن پیسٹ ----- دو کھانے کے چمچ
پیاز ----- ایک کپ
الائچی ----- ایک چائے کا چمچ
دارچینی ---- دو اسٹکس
لونگ ----- چھ عدد
کٹی لال مرچیں ----- ایک کھانے کا چمچ
تلہار مرچیں ----- چار عدد
پسی ہلدی ----- آدھا چائے کا چمچ
نمک ------ حسب ذوق
دہی ----- ایک کپ
لیموں کا رس ---- ایک چوتھائی کپ
ہری مرچیں ---- چھ سے آٹھ عدد
ہرا دھنیا ---- گارنش کے لیے

Mutton Chilli Fry banane ka tarika

ایک پین میں گھی گرم کریں- پھر اس میں پیاز براؤن کر کے نکال لیں-
تلہار مرچیں اور لیموں کے رس کو پیس کر پیسٹ بنائیں-
لونگ٬ الائچی دانے اور دارچینی کو گھی میں ڈالیں-
ساتھ ہی ادرک لہسن کا پیسٹ اور مٹن شامل کرلیں- تھوڑا بھون کر اس میں پسی ہلدی اور نمک ڈالیں-
پھر اس میں پانی ڈالیں اور ڈھک کر اتنی دیر پکائیں کہ گوشت گل جائے-
اب اس میں پھینٹا ہوا دہی٬ کٹی لال مرچ اور تلہار مرچ کا پیسٹ شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں-
اگر ضرورت ہو تو تھوڑا پانی ڈالیں-
آخر میں ہری مرچ٬ کٹی ادرک اور فرائی پیاز چھڑک دیں-
اوپر سے ہرا دھنیا شامل کر کے سرو کریں-

مٹن چلی فرائی

ترکیب:

Chef Tahira Mateen, Posted By: Hina,

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Fareeha - Hyderabad Feb 15, 2017
I like your Mutton Chilli Fry because you gave it in very easy manner. I see it is given in urdu which is easy for me and my sister. We want more beef & mutton recipes.

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Tags : Mutton Chilli Bakra Chilli Chilli

Step by Step Recipes

Chicken Cheese Croquettes Recipe

Chicken Cheese Croquettes Recipe

25 Apr 2017
Step By Step Recipes

5 Things New Mothers Not to Worry About

5 Things New Mothers Not to Worry About

24 Apr 2017
Health and Fitness

How to Make Lab e Shireen Recipe

How to Make Lab e Shireen Recipe

21 Apr 2017
Step By Step Recipes