Easy Yakhni Pulao Recipe in Urdu

یہ ایک ترکی ڈش ہے۔
یہ ایک ترکی ڈش ہے۔
3333
11697 Views 3 Comments



یخنی پلاؤ

اجزاء:
باسمتی چاول 1 کلو
گوشت 2 کلو
ادرک 40 گرام
لہسن 50 گرام
پیاز 250 گرام
دہی 1 کپ
ہرا دھنیا حسب ضرورت
نمک حسب ذا ئقہ
پسا دھنیا 40 گرام
لونگ 5 عدد
دار چینی 1 ٹکڑا
کالی مرچ 10 دانے
کوکنگ آئل 250 گرام


Easy Yakhni Pulao banane ka tarika



ترکیب:
آئل گرم کر کے پیاز براؤن کر لیں ،اور آدھا تیل اور آدھا پیاز الگ کر لیں ۔باقی پیاز میں لہسن وادرک پسا ہوا ڈال دیں اپ گوشت ،پسا سوکھا دھنیا ،دہی ،گرم مصالہ اور ہرا دھنیا ڈال دیں اور دیھمی آنچ پہ پکنے دیں ۔
پھر تھوڑا پانی ڈال کر گوشت گلا لیں جب گل جاۓ تو بھون کر اتار لیں ۔
چاول میں نمک ڈال کر دو کنی ابال لیں اور نتھار لیں ۔
دیگچے میں چاول بچھائیں اس کے اوپر گوشت ڈالیں اس طرح چاول اور گوشت کو تہہ بہ تہہ بچھائیں ہر تہہ کے بعد تلی ہوئ پیاز اور تیل بھی ڈالتی جائیں آخری تہہ ثاول کی ہونی چائیے اس پر زعفران تھوڑے سے پانی میں گھول کر چھڑک دیں اور 10 سے 15 منت دم دیں ۔

Posted By: Maham, Faisalabad


Related Recipes View All

Reviews & Comments (3)

Nida - Kohat Oct 10, 2017
Thanks for sharing this pulao. Is it really a Turkish pulao? Should I try this recipe for an upcoming party? I want to make an exclusive and superb dish. Please make me sure so I proceed to make this recipe.
mr.saqib ali - rawalpindi Aug 14, 2015
i likw it cooking plzzz one chance i prove it.......plzzz
summaiya - chakwal Mar 13, 2014
hmmmmmm maza daar


Comments:


New to KFoods? Join for free!

یہ ایک ترکی ڈش ہے۔

Blog

How To Make Yakhni Pulao Recipe

How To Make Yakhni Pulao Recipe

03 Sep 2017
Step By Step Recipes