سب سے پہلے بیسن کو پین میں ڈال کر بھونیں۔
جب خوشبو آنے لگے اور ہلکا براﺅن ہوجائے تو اسے بلینڈر میں ڈالیں۔
اسکے ساتھ ہی دودھ ، انڈے، چینی ڈال کر بلینڈ کرلیں۔
اب پین میں گھی یا تیل ڈال کر بیسن والا مکسچر ڈالیں اور بھونیں یہاں تک کہ حلوہ براؤن ہوجائے۔
اب اس میں ناریل ،کشمش ڈال کر اتار لیں۔
بادام ڈال کر پیش کریں۔