Anda Roll Palak Masalha Recipe in Urdu

Anda Roll Palak Masalha in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

6114 Views 1 Comments

انڈا رول پالک مصالحہ

اجزاء:
پالک ----- آدھا کلو
قصوری میتھی ------ آدھا چائے کا چمچ
لہسن ادرک پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ
ہری مرچ پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
پیاز (سلائس کاٹ لیں) ------ ایک عدد (چھوٹی)
سرکہ ----- ایک کھانے کا چمچ
تیل ---- آدھا کپ
انڈے ------ چار عدد
سیاہ مرچیں (کٹی ہوئی) ---- حسب ذائقہ

Anda Roll Palak Masalha banane ka tarika

پالک کو ابال کر چھان لیں- بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں- سوس پین میں تیل کی آدھی مقدار گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر لائٹ گولڈن براؤن رنگ آنے تک فرائی کریں- اس میں لہسن ادرک پیسٹ٬ پالک پری٬ ہری مرچ پیسٹ٬ نمک اور قصوری میتھی ڈال کر مکس کریں بھون کر سرکہ شامل کردیں اور سرونگ ڈش میں نکال لیں- انڈوں میں نمک اور کٹی ہوئی سیاہ مرچیں ڈال کر پھینٹ لیں- فرائنگ پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل گرم کر کے اس میں انڈوں کا آمیزہ تھوڑی مقدار میں ڈال کر پھیلائیں ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں- پلیٹ میں نکال لیں اسی طرح انڈوں کا تمام آمیزہ استعمال کریں- آملیٹ کو رول کر کے سلائس کاٹ لیں-آملیٹ سلائسز کو پالک کی گریوی پر رکھ کر سرو کریں-

انڈا رول پالک مصالحہ

ترکیب:

Posted By: memona ,

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Ruqaiya - Sialkot Feb 16, 2017
No one can make a Anda Roll Palak Masalha like me. there is a big collection of vegetable recipes in my diary, me and my friend keep cooking them frequently.

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Step by Step Recipes

Palak Gosht Step By Step Recipe

Palak Gosht Step By Step Recipe

16 Apr 2015
Step By Step Recipes