اجزاء:
بکرے کا گوشت ------ ایک کلو
کوکنگ آئل ----- آدھا کپ
بکرے کی ہڈیاں ----- دو سو پچاس گرام
نمک ----- حسب ذائقہ
دار چینی 2 انچ کا ٹکڑا ----- دو عدد
تیز پتہ ----- دو عدد
لونگ ----- چار عدد
چھوٹی الائچی ----- آٹھ ع دد
دودھ ----- ایک لیٹر
کریم ----- دو کھانے کے چمچ
سونف پاؤڈر ----- دو چائے کے چمچ
زیرہ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
سفید مرچ پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
چینی ------ آدھا چائے کا چمچ
پیاز ----- دو سو گرام
زعفران پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ