اجزاء:
ثابت مٹن لیگ ------ ایک سے ڈیڑھ کلو
ادرک ----- ایک چائے کا چمچ
لہسن ----- ایک چائے کا چمچ
کچا پپیتا ---- ایک کھانے کا چمچ
نمک ---- ایک کھانے کا چمچ
لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
پسی ہری مرچ ---- ایک کھانے کا چمچ
سرکہ ----- دو کھانے کے چمچ
تلی پیاز ----- آدھا کپ
دہی ----- ایک کپ
زعفرانی کیوڑہ ----- ایک چائے کا چمچ
انڈے ----- چار عدد