Wings Achari Handi Recipe in Urdu

Find delicious Wings Achari Handi recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Wings Achari Handi recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Wings Achari Handi recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Wings Achari Handi
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

10402 Views 1 Comments

ونگز اچاری ہانڈی
اجزاء:
چکن ونگز ۔۔۔ ایک کلو
نمک ۔۔۔ حسب ذائقہ
ادرک ۔۔ دو انچ کا ٹکڑا
لہسن ۔۔۔ چھ سئ آٹھ جوئے
پیاز ۔۔۔ تین عدد درمیانی
ٹماٹر ۔۔۔ تین عدد درمیانے
دہی ۔۔۔ ایک پیالی
لال مرچ پسی ہوئی ۔۔۔ ڈیڑھ کھانے کے چمچ
سفید زیرہ ۔۔۔ ایک کھانےکا چمچ
ثابت دھنیا ۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
سوئف ۔۔ ایک چائے کا چمچ
ثابت رائی ۔۔۔ آدھا چائےکا چمچ
کلونجی ۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ
میتھی ۔۔۔ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
کڑی پتے ۔۔۔ چند عدد
کنولا آئل ۔۔۔ آدھی پیالی
ترکیب:
چکن ونگز کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کر کے رکھ رکھ لیں۔ دھنیا، زیرہ رائی، کلونجی میتھی دانہ اور سوئف کو توے پر رکھ کے ہلکا سا بھون لیں اور باریک پیس لیں۔ ادرک کو باریک کوٹ کر لال مرچوں کے ساتھ اس مصالحے میں ملائیں اور اس میں دہی پلا کر پیسٹ بنا لیں۔ وینگز کو اس مصالحے سے میرینیٹ کر کے آدھے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ ٹماٹر کو کٹ لگا کر آدھی پیالی ابلتے ہوئے پانی میں رکھ کر ٹھنڈے پانی میں ڈالیں اور چھلکا نکال لیں۔ پھر پیاز، ٹماٹر اور لہسن کے جوؤں کو آدھی پیالی پانی میں پانچ سے سات منٹ ابالیں اور بیلنڈر میں ڈال کر پیس لیں۔ پین میں کنولا آئل کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ گرم کریں اور اس میں کڑی پتے ڈال کر کڑ کڑا لیں۔ اس میں میرینینٹ کئے ہوئے چکن کے ونیگز ڈال کر اچھی طرح بھونیں، پھر اس میں پیاز اور ٹماٹر کا میکسچر ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک دیں۔ جب ونگز گل جائے اور پانی خشک ہونے پر آجائے تو اچھی طرح بھون لیں اور ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ تک دم پر رکھ دیں۔ اس مزہدار ونگز کو ہانڈی میں ڈال کر گرم گرم پراٹھوں کے ساتھ پیش کریں۔
Posted By: Qirat Fatima,

Find out the Wings Achari Handi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Wings Achari Handi is very famous in desi people. At KFoods you can find Wings Achari Handi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Wings Achari Handi

Wings Achari Handi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

Reviews & Comments

Give a step by step Wings Achari Handi recipe, this is ok but I want as simple as possible chicken recipes I keep looking for easiest recipes for any dish. I have saved 22 recipes so far.

  • Nazaha, Peshawar