White Mutton Korma Recipe in Urdu

White Mutton Korma
Recommended By Chef 00.10 To Prep
5 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 1090 Views
0 Comments

وائٹ مٹن قورمہ

اجزاء:
•مٹن_____ آدھ کلو
•بادام 5 سے 8 عدد اُبلے، چھیلے اور پسے ہوئے
•نمک_____ ڈیڑھ چائے کا چمچ
•دہی_____ 1 کپ
•پانی_____ 3 کپ
•ہری مرچ_____ 8 عدد
•لہسن کے جوئے_____ 6 عدد
•ادرک_____ 2 انچ کا ٹکڑا
•ہرا دھنیا_____ حسبِ ضرورت
•تیل_____ آدھ کپ
•لہسن_____ 1 کھانے کا چمچ کٹی ہوئی

تمام اجزاء کو پیس لیں۔
اب پین میں مٹن ، تین کپ پانی اور ہرے مصالحے کا مکسچر ڈال کر آدھے گھنٹے کے لیے اُبال لیں۔
اب بادام کے پیسٹ اور نمک کو دہی میں مکس کرلیں۔
پھر گوشت میں شامل کر دیں اور اس وقت تک پکائیں جب تک پیسٹ گاڑھا ہو جائے اور گوشت اچھی طرح سے گل جائے۔
پین میں تیل گرم کریں اور اس میں لہسن ڈال کر سنہری رنگت آنے تک فرائی کریں۔
اب تیار شدہ بگھار کو مٹن قورمہ پر ڈال دیں۔
آخر میں مٹن قورمہ نان کے ساتھ پیش کریں۔

Posted By: Bilquis, karachi

Find out the White Mutton Korma Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Eid-ul-Adha Special. White Mutton Korma is very famous in desi people. At KFoods you can find White Mutton Korma and all the urdu recipes in a very easiest way.

White Mutton Korma

White Mutton Korma in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Eid-ul-Adha Special.

مزید عیدالاضحیٰ اسپیشل ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment